مدھیہ پردیش: 14 سال پہلے ہونے والے تیسرے بچے کی پیدائش پر خاتون ٹیچر نوکری سے اب فارغ - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

مدھیہ پردیش: 14 سال پہلے ہونے والے تیسرے بچے کی پیدائش پر خاتون ٹیچر نوکری سے اب فارغ - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

مدھیہ پردیش: 14 سال پہلے ہونے والے تیسرے بچے کی پیدائش پر خاتون ٹیچر نوکری اب سے فارغ

ان کی شکایت مدھیہ پردیش ٹیچرس کانگریس نے کی تھی۔ انکوائری کرنے کے بعد، جوائنٹ ڈائریکٹر پبلک ایجوکیشن ڈویژن، اجین نے ایک حکم جاری کیا اور رحمت کی سروس کو ختم کر دیا۔اس معاملے میں پبلک ایجوکیشن ڈویژن، اجین کے جوائنٹ ڈائریکٹر رویندر کمار سنگھ نے یہ کہتے ہوئے کسی بھی تبصرہ سے انکار کیا ہے کہ یہ معاملہ ہائی کورٹ میں ہے۔انھوں نے کہا، ’میرے بلاک میں 34 اساتذہ ہیں جن کے تین یا اس سے زیادہ بچے ہیں، لیکن ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ لیکن مجھے نشانہ بنایا گیا ہے۔ اگر کارروائی ہو رہی ہے تو سب کے...

رحمت بانو نے بی بی سی کے ساتھ 34 اساتذہ کی فہرست بھی شیئر کی ہے جن کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ ایک ہی بلاک میں تین یا اس سے زیادہ بچوں والے اساتذہ کے نام ہیں اور وہ انھیں عدالت میں پیش کر رہی ہیں۔ تاہم ایک اور استاد نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مدھیہ پردیش میں ایسے ہزاروں اساتذہ ہوں گے جن کے دو سے زیادہ بچے ہیں اور ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔رحمت بانو آگر مالوا کے سرکاری سیکنڈری سکول میں کیمسٹری کی ٹیچر تھیں۔ انھوں نے سال 2003 میں کنٹریکٹ کیٹیگری دوم میں ملازمت شروع کی۔

ان کے شوہر سعید احمد منصوری ایک مدرسے میں کام کرتے ہیں۔ ان کی تنخواہ تقریباً 5000 سے 6000 ہزار روپے ہے۔ رحمت بانو کے مطابق پورے خاندان کی ذمہ داری ان پر ہے اس لیے اب ان کے لیے بچوں کو پڑھانا آسان نہیں ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-01 06:57:07