ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ مذاکرات کے پیچھے نہ چھپیں، چوری کا حساب دیں، فواد صاحب! DailyJang
مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا ہے کہ آپ کا خیال ہے مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی، خان کی چوری معاف کر دی جائے؟انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی کو یہاں
تک لانے والا اس کا بیٹا ہے جس نے پنجاب کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: آئی ایس پی آرراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف کے بیان سے متعلق تبصروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سوڈان میں مستقل جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کیساتھ مل کرکام کر رہے ہیں: بلنکنواشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ سوڈان میں بحران سے نمٹنے اور مستقل جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کے ساتھ مل کرکام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
عام انتخابات کب کرائیں؟ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بڑی بیٹھک آج پھرہوگیاسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا،
مزید پڑھ »
پرُسکون نیند کے لیے صدیوں سے استعمال ہونے والے ٹوٹکوں کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟ - BBC News اردوملٹھی، بابونہ، تُلسی، سلاد پتہ اور سیب کے چھلکے: بے خوابی کا قدرتی علاج کا دعویٰ کرنے والے ٹوٹکے کس حد تک کارگر ہوتے ہیں؟
مزید پڑھ »