جو شرط عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے رکھی اسی نکتے کو مذاکرات کی میز پر پہلے مطالبہ کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے آج کے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی، اُنہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی خوشحالی کے لیے مل بیٹھ کر فیصلے کریں۔
تحریک انصاف کی رہنما اور سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کو بھی وزیر اعظم نے سلام کیا۔ یہ سب دیکھ کر اچھا لگا۔ سیاست اور سیاسی اختلاف کی بنیاد پر ایک دوسرے کیساتھ دشمنوں جیسا سلوک کرنا اور نفرت کی سیاست کو ہوا دینے کے ماحول کو بدلنے کیلئے جو کچھ وزیراعظم شہباز شریف نے کیا وہ ایک ایسا مثبت قدم ہے جس کی تحسین کی جانی چاہیے۔
ابھی تک عمران خان نے تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کو حکومت سے بات چیت کی اجازت نہیں دی لیکن وزیراعظم اور اُن کے ساتھیوں کو چاہیے کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ اپنی تلخیوں کو ختم کرنے پر کام کریں اور اپوزیشن کے ساتھ ایک سیاسی رابطہ رکھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپنا حق اسی طرح لیں گے جس طرح انگریزوں سے آزادی لی تھی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعمران خان کی رہائی ہمارا فرض ہے، عمران خان حق پر ہیں اور ہم حق کا ساتھ دیتے رہیں گے، علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے 100 دنوں کی کارکردگی کیسی رہی؟ فافن کی رپورٹ جاریقومی اسمبلی کے 100 دنوں میں شہباز شریف کی بطور وزیر اعظم حاضری عمران خان اور نواز شریف کے مقابلے کم رہی: رپورٹ
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
مزید پڑھ »
بات ہوگی تو گھر کے مالک سے ہوگی، مالی یا باہر کھڑے ٹھیلے والے سے نہیں: عارف علویعمران خان کو ملک چھوڑنے کی پیشکش کی گئی تھی جو انہوں نے مسترد کردی تھی، سابق صدر کا دعویٰ
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہملک کو درپیش سنگین مسائل کے تناظر میں عمران خان کسی بھی سنجیدہ فریق سے بات چیت کرنے کو تیار ہیں، ذرائع عمران خان
مزید پڑھ »
چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاگانے کو یوٹیوب پر جاری نہیں کریں گے کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو مجھ سے جلتے ہیں اور میرے چینل کو بڑھتے ہوئے دیکھ نہیں سکتے: گلوکار چاہت فتح علی خان
مزید پڑھ »