مراد علی شاہ کا دادو کے متاثرہ علاقوں کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مراد علی شاہ نے نے شگاف پڑنے والے مقامات کاجائزہ لیا اور زمینی راستے فوری بحال کرنے کی ہدایت کی ہے۔اس سے قبل وزیراعلی سندھ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تھا اور بارش سے پیدا ہونے والی صورت حال اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ کل سے پورے صوبے میں وزراء اور ارکان اسمبلی سڑکوں پر ہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہنگامی صورت حال سے نمٹنا ہی این ڈی ایم اے کا کام ہے، تین نالے ہم ہی صاف کررہے تھے لیکن انہوں نے ہماری مدد کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے نئی شپنگ پالیسی کا اعلان کردیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اظہر علی کا کپتانی کو ہار کی وجہ تسلیم کرنے سے انکار - ایکسپریس اردوبطور ٹیم اچھا پرفارم نہ کر سکے،ریورس سوئنگ نہ ہونے پر حیران ہوں،کپتان
مزید پڑھ »