مراد سعید نے وزارت مواصلات کی2سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

مراد سعید نے وزارت مواصلات کی2سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

وفاقی وزیرمراد سعید نے وزارت مواصلات کی 2سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرتےہوئے بتایاکہ وزیراعظم عمران خان نے حکومت سنبھالتے ہی سادگی مہم کا آغازکیا، این ایچ اے نے سادگی مہم سے 750ملین بچائے۔ سادگی مہم می

ں 219 گاڑیاں نیلام کیں ،2016اور 18کے مقابلے میں موجودہ حکومت کے پہلے 2سال میں 48 فیصد زیادہ سڑکوں کی ایزیکیوشن ہوئی، ریوینو میں 50ارب کا اضافہ کیا،اداروں کے اندراحتساب کے تحت12ارب56کروڑ79لاکھ کی ریکوری کی۔

عوامی خزانے پر بوجھ کم کرنے کیلئے پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے8منصوبوں کی لسٹ جاری کی دی ،شفافیت کیلئے این ایچ اے نے جی آئی ایس میلنگ،ای بیلینگ اور ای پروکیورمینٹ کا آغاز کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے کورونا پر قابو پالیا، دنیا تعریف کر رہی ہے، مراد سعیدپاکستان نے کورونا پر قابو پالیا، دنیا تعریف کر رہی ہے، مراد سعیدوفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ دنیا نے تسلیم کیا کہ پاکستان نے وبا کو جس طرح کنٹرول کیا ایک مثال ہے، پاکستان نے کورونا کی وبا پر قابو پایا، دنیا تعریف کر رہی ہے
مزید پڑھ »

متعدد نئے CPEC منصوبوں پر اس سال کام شروع ہو گا، مراد سعیدمتعدد نئے CPEC منصوبوں پر اس سال کام شروع ہو گا، مراد سعیدملتان سکھر موٹروے پچھلے سال مکمل کر کے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا تھا، مراد سعید تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اپوزیشن کی سیاست کا محور محض اپنی چوری بچانا ہے، مراد سعیداپوزیشن کی سیاست کا محور محض اپنی چوری بچانا ہے، مراد سعیدوفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ چوری کا حساب دینے کیلئے بلایا جاتا ہے یہ کارکنوں کو ڈھال بناکر اداروں کو دھمکانے آتے ہیں، روز اول سے کہہ رہے ہیں کہ اپوزیشن کی سیاست کا محور محض اپنی چوری بچانا ہے۔
مزید پڑھ »

سعید غنی کا اسکول کھلنے کی رپورٹ پر ایکشنسعید غنی کا اسکول کھلنے کی رپورٹ پر ایکشنسعید غنی کا اسکول کھلنے کی رپورٹ پر ایکشن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کراچی میں نجی اسکول کھلنے کا نوٹس - Pakistan - Aaj.tvوزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کراچی میں نجی اسکول کھلنے کا نوٹس - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سے متعلق اجلاس، کورونا اور دیگر امور کا جائزہسعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سے متعلق اجلاس، کورونا اور دیگر امور کا جائزہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:22:34