مراد علی شاہ کی ہدایت پر 2 کورونا اسپتالوں کو پانی کے کنکشن مل گئے

پاکستان خبریں خبریں

مراد علی شاہ کی ہدایت پر 2 کورونا اسپتالوں کو پانی کے کنکشن مل گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ایم ڈی واٹر بورڈ اسد ﷲ خان نے وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیش کردی تفصیلات جانئے: DailyJang

ایم ڈی واٹر بورڈ اسد ﷲ خان نے وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیش کردی، جس کے مطابق گزشتہ رات نیپا کے 200 بستروں کے اسپتال کو واٹر کنکشن دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے اندر گلستان جوہر کے 50 بستروں کے اسپتال کو بھی کنکشن دینے کا کام مکمل ہوگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر سیکریٹری ورکس عمران عطا سومرو نے نیپا پر 200 بستروں کے اسپتال کا دورہ کیا۔ سیکریٹری ورکس نے اسپتال میں جاری سول ورکس کا جائزہ لے کر وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ دی کہ 3 ہفتوں میں سول ورک مکمل ہوجائے گا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے سیکریٹری ورکس کو ہدایت کی ہے کہ آکسیجن پائپنگ، بجلی اور اے سی پلانٹ کا کام بھی ساتھ جاری رہنا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

افسوس سے بہتر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے: مراد علی شاہافسوس سے بہتر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے: مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں پہلی مرتبہ کورونا کا شکار 1924 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے ہیں، انہوں نے یہ بھی کہا کہ افسوس سے بہتر ہے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔
مزید پڑھ »

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsنادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا،موذی وبا سے ایک دن میں اتنی زیادہ ہلاکتیں کہ مراد علی شاہ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گےسندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا،موذی وبا سے ایک دن میں اتنی زیادہ ہلاکتیں کہ مراد علی شاہ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا، وبا سے جمعہ کو سب سے زیادہ 31 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں، 308 مریضوں کی حالت تشویشناک جبکہ 52 وینٹی
مزید پڑھ »

حادثے کے بعد طیارے کے پرزے کیسے باتیں کرتے ہیں؟حادثے کے بعد طیارے کے پرزے کیسے باتیں کرتے ہیں؟پاکستان میں وفاقی وزیرِ ہوا بازی نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ کراچی میں رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ 22 جون کو پارلیمنٹ پیش کر کے حقائق سے عوام کو آگاہ کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 05:26:30