مرتضیٰ وہاب کی ایک اسپتال سے منفی اور دوسرے سے مثبت رپورٹ آئی

پاکستان خبریں خبریں

مرتضیٰ وہاب کی ایک اسپتال سے منفی اور دوسرے سے مثبت رپورٹ آئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ایک اسپتال سے منفی دوسرے سے مثبت رپورٹ، مرتضیٰ وہاب کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے علامات ظاہر ہونے کے بعد تین روز قبل کرونا کا ٹیسٹ کروایا تو اُن کی رپورٹ نیگیٹیو آئی۔سندھ حکومت کے ترجمان اور وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے ماحولیات و قانون نے کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کی اور عوام سے اپیل کی کہ وہ انہیں دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں۔

مرتضیٰ وہاب نے کرونا کی تشخیص کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ مرتضیٰ وہاب بطور ترجمان متحرک کردار ادا کررہے تھے اور وہ یومیہ بنیادوں پر سندھ میں کرونا کے نئے کیسز کے اعداد وشمار جاری کرتے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطینہ کر لیاترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطینہ کر لیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
مزید پڑھ »

صدر مملکت سے چیئرمین نیب کی ملاقات، سالانہ رپورٹ 2019ء پیش کی | Abb Takk Newsصدر مملکت سے چیئرمین نیب کی ملاقات، سالانہ رپورٹ 2019ء پیش کی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ایف ڈی اے نے گیم سے بچوں کی بیماری کے علاج کی منطوری دیدیایف ڈی اے نے گیم سے بچوں کی بیماری کے علاج کی منطوری دیدیامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے بچوں کی بیماری 'اے ڈی ایچ ڈی' کے علاج کے لیے ویڈیو گیم کی منظوری دے دی جو خاص اس بیماری سے متاثرہ بچوں کے علاج کے
مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی، علما سے مشاورت کی جائے گیعیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی، علما سے مشاورت کی جائے گیاسلام آباد : وزیرداخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ کوروناکے پیش نظر عیدالاضحیٰ سے قبل جانوروں کی قربانی سمیت دیگر معاملات پر فریقین سے مشاورت ہو گی،
مزید پڑھ »

سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے دلبرداشتہ دو بھارتی مداحوں کی خود کشیسشانت سنگھ راجپوت کی موت سے دلبرداشتہ دو بھارتی مداحوں کی خود کشیممبئی: (ویب ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کی خبر سننے کے بعد ان کے دو مداحوں نے بھی دلبرداشتہ ہو کر اپنی جانیں لے لی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 15:59:47