مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر نسبتاً لمبی کیوں ہوتی ہے؟ محققین کی جانب سے عمر کا یہ راز جاننے کیلئے برسوں پر محیط ریسرچ کی گئی جس
بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیاسکول دیر سے آنے پر پرنسپل اور ٹیچر لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل
مؤقر جریدے پبلک ہیلتھ جنرل لانسیٹ میں شائع تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مرد ہوں یا خواتین امراض دونوں کو علیحدہ علیحدہ متاثر کرتے ہیں لیکن صحت کی خرابی کے باوجود خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ عرصے تک زندہ رہتی ہیں۔دوسری جانب جو امراض مردوں کو متاثر کرتے ہیں وہ زیادہ مہلک ہوتے ہیں جو ان کی زندگی کیلئے بھی انتہائی خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔
تجزیہ کے بعد یہ نتائج سامنے آئے کہ بیماریاں دونوں جنسوں کو علحیدہ طرح سے متاثر کرتی ہیں حیران کن حد تک دونوں کے درمیان یہ فرق بلوغت سے پہلے ہی ظاہر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خواتین کی چھٹی حِس مردوں سے مختلف ہوتی ہے، ماہرینیہ فرق اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ خواتین میں دماغی حالتوں کے کچھ کیسز مردوں سے زیادہ عام کیوں ہیں
مزید پڑھ »
دُنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسینخواتین ایک میل دور سے بھی دھوکہ دینے والے مردوں کو پہچان سکتی ہیں، سونیا حسین
مزید پڑھ »
وہ ممالک جہاں خواتین مردوں سے زیادہ ہیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کئی ممالک میں مردوں کی تعداد زیادہ اور خواتین کی تعداد کم ہے لیکن کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں بات اس کے برعکس ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا میں کچھ ہی ممالک ایسے جہاں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے، آرمینیا میں خواتین کی تعداد مردوں سے سب سے زیادہ ہے، یہاں کی کُل آبادی میں خواتین 55 فیصد ہیں، یہاں کے...
مزید پڑھ »
چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقمحققین کی ٹیم نے چھاتی کے کینسر سے شفایاب 580,000 سے زائد خواتین اور 3,500 سے زائد مردوں کے اعداد و شمار کو دیکھا
مزید پڑھ »
طالبان کے اقتدار کے بعد افغان لڑکیوں میں خودکشی کی شرح میں اضافہ ہوگیا، اقوام متحدہ رپورٹطالبان کی جانب سے افغان عوام کوشدید جسمانی، ذہنی اور جنسی استحصال کا سامنا ہے، 58 خواتین اور 274 مردوں و بچوں کو مختلف جرائم میں کوڑے مارے گئے: رپورٹ
مزید پڑھ »
کراچی کی گلیوں میں کھیلی جانیوالی ٹیپ بال کرکٹ کو انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی اپنالیااس ہفتے کے آخر میں ہونے والے ایونٹ میں 12 شہروں سے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں شریک ہوں گی
مزید پڑھ »