مزید پڑھئے :
ہر انسان کے گلے پر درمیان میں ایک ابھار ہوتا ہے جو خواتین کی نسبت مردوں میں بہت زیادہ نمایاں ہوتا ہے اور یہی وہ چیز ہے جسے ’’آدم کا سیب‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔
لیکن اس کے بارے میں سائنس کچھ اور ہی کہتی ہے۔ گلے پر موجود ابھار یعنی آدم کا سیب دراصل آواز کی نالی اور اعصاب کی حفاظت کرنے والی کرکری ہڈی پر مشتمل ہوتا ہے جسے ’’تھائیرائیڈ کارٹی لیج‘‘ کہا جاتا ہے۔ البتہ آواز میں بھاری پن کی وجہ بھی اسی تھائیرائیڈ کارٹی لیج کی جسامت ہوتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوال کا چاند دیکھنےکےلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیر ہوابازی کا حادثے کی شفاف تحقیقات کا وعدہ
مزید پڑھ »
عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاریکراچی: (دنیا نیوز) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت جاری ہے۔
مزید پڑھ »
شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر اتوار کو منانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »