مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

اخبار خبریں

مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
مہنگائیمرغیقیمت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 12 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 53%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں مرغی کی قیمتیں راہے سے پر ہیں اور تینوںund ہورہی ہیں۔

مہنگائی میں کمی کے دعوے محض دعوے ہی رہ گے، مارکیٹ میں مرغی کی قیمت یں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ راولپنڈی میں مرغی کا گوشت سب سے زیادہ مہنگا ہوگیا، فی کلو گوشت 834 روپے جبکہ زندہ مرغی 480 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔ پشاور میں بھی مرغی کی قیمت کی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی، ایک روز میں مرغی کی فی کلو قیمت 25 روپے اضافے کے بعد 510 روپے ہوگیا جبکہ کوئٹہ میں مرغی کی فی کلو قیمت 620 روپے تک پہنچ گئی۔ کراچی میں بھی مرغی کی قیمت کو پَر لگ گئے جو فی کلو 680 سے 700 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ کمشنر

کراچی کی ریٹ لسٹ کے مطابق فی کلو مرغی کے گوشت کے نرخ 635 روپے مقرر ہیں۔ کراچی میں فارمی انڈہ 330 سے 340 روپے فی درجن میں فروخت کیا جارہا ہے۔ لاہور شہر میں بھی مرغی قیمتوں میں راتوں رات اضافہ ہوگیا اور فی کلو گوشت 700 روپے کلو تک پہنچ گیا۔ لاہور میں گزشتہ دو تین روز سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے تھی تاہم اب ٹولنٹن مارکیٹ کی ریٹ لسٹ کے مطابق قیمت 693 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت اچانک بڑھنے سے شہری پریشان ہیں اور انہوں نے خود ساختہ ریٹ پر گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا کہنا ہے سرکاری ریٹ پر مرغی کا گوشت فروخت نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، تمام اسسٹنٹ کمشنرپرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنی اپنی حدود میں زائد قیمت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مہنگائی مرغی قیمت پاکستان کراچی لاہور راولپنڈی پشاور کوئٹہ شہری

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرغی کی قیمتیں آسمان چھوتی ہیں، شہری پریشانمرغی کی قیمتیں آسمان چھوتی ہیں، شہری پریشانپاکستان میں مرغی کی قیمتیں مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں۔ راولپنڈی، پشاور، کوئٹہ، کراچی اور لاہور میں مرغی کی قیمت میں تیز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے شہری پریشان ہیں۔
مزید پڑھ »

سری دیوی نے 3 مہینوں تک شوہر بونی کپور سے بات کیوں نہیں کی؟سری دیوی نے 3 مہینوں تک شوہر بونی کپور سے بات کیوں نہیں کی؟سری دیوی کی فلم ’موم‘ کے دوران شوہر سے بات کرنے سے گریز کیا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیچیمپئینز ٹرافی؛ وسیم اکرم نے بھی آواز بلند کردیہائبرڈ ماڈل کے نام پر پاکستان سے منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق کپتان
مزید پڑھ »

بیٹ کون کی قیمت $107,000 سے تجاوز کر گئیبیٹ کون کی قیمت $107,000 سے تجاوز کر گئیصدر منتخب ڈونلڈ ٹرامپ کی جانب سے ریاستہائے متحدہ میں ایک بیٹ کون استراتجک ریزرو قائم کرنے کی منصوبہ بندی نے کریپٹو کرنسی کی قیمت میں تیزی سے اضافہ کیا ہے
مزید پڑھ »

کابینہ نے ٹیکسordinances کا مقابلہ کیا، پارلیمنٹ سے منظور کرنے کی ہدایت دی۔کابینہ نے ٹیکسordinances کا مقابلہ کیا، پارلیمنٹ سے منظور کرنے کی ہدایت دی۔فیڈرل کابینہ نے ٹیکسordinances جاری کرنے کی تجویز پر مخالفت کا اظہار کیا ہے اور پارلیمنٹ سے منظور کرنے کی ہدایت دی۔
مزید پڑھ »

پیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہپیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہحکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے نظام کو دنیا سے ہم آہنگ کرنے کی خواہاں ہے، شرجیل میمن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:18:18