مریم کو لندن آنے کی اجازت نہ دینے سے نواز شریف کی ٹریٹمنٹ موخر ہوئی: ڈاکٹر عدنان pmln_org
اجازت نہیں دی گئی جس کی وجہ سے نواز شریف کا ٹریٹمنٹ کو موخر کرنا پڑا، یہ کارڈک کیتھرائیزیشن سابق وزیراعظم کی زندگی کے لیے اہم ہے۔نواز شریف 19 نومبر 2019 سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کے مسلسل ٹیسٹ اور طبی معائنہ کیا جارہا ہے جبکہ آئندہ ہفتے ان کو اسپتال میں داخل کیے جانے کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ رائل براپمٹن اسپتال میں نواز شریف کے دل کا تفصیلی معائنہ کیا گیا، نواز شریف کی مختلف شریانوں میں مسائل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پچھلی جمعرات کو نواز...
زندگی کے لیے اہم ہے لہذا اس دوران مریم نواز کو والد کے ساتھ ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی تاخیر کے باعث نواز شریف کی صحت پر منفی نتائج مرتب ہوسکتے ہیں۔خیال رہے کہ نواز شریف کے بھائی و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کی صحت بدستور تشویشناک اور غیر مستحکم ہے، پیچیدہ نوعیت کی متعدد جان لیوا بیماریوں کی بنا پر نواز شریف کی صحت نازک ہے۔انہوں نے بتایا کہ معالجین نے نواز شریف کے دل کی شریانوں اور خون کے بہا ومیں رکاوٹوں کا انکشاف کیا ہے، معالجین نے نوازشریف کے دل کے بڑے حصے کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کا مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار - ایکسپریس اردوگزشتہ جمعرات کو نواز شریف کا کارنری انٹروینیشن کا آپریشن ہونا تھا، ڈاکٹر عدنان
مزید پڑھ »
’نواز شریف مریم کی عدم موجودگی میں علاج پر تیار نہیں‘میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک اور غیرمستحکم ہے تاہم ان کی بیٹی مریم نواز کے ان کے پاس نہ ہونے کی وجہ سے علاج کے عمل میں تاخیر ہو رہی ہے۔ مکمل خبر:
مزید پڑھ »
میاں نوازشریف نے آپریشن مریم نواز کی آمد سے مشروط کر دیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کو نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹس موصوللاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹس محکمہ داخلہ کو موصول ہوگئیں، نوازشریف کی رپورٹس پر فیصلہ پنجاب حکومت کا میڈیکل بورڈ کرےگا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں زیر علاج مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس چیف سیکرٹری ، سیکرٹری صحت،
مزید پڑھ »
سعودی خواتین کی گاڑی کو حادثہ : ذمہ داروں کو کیا سزا ملی؟ریاض : گاڑی گہرے گڑھے میں گاڑی گرنے سے تین خواتین کے زخمی ہونے کے واقعے پر بلدیہ حکام نے تین انجینئروں سمیت سپر وائزر کو معطل کردیا، مذکورہ افراد گڑھے کے گرد باڑ نہ لگانے کہ ذمہ دار قرار پائے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک ٹ
مزید پڑھ »
ریلویز پاکستان کی ثقافت اور علاقوں کو جوڑتی ہے: جرمن سفیر کی شیخ رشید سے ملاقاتریلویز پاکستان کی ثقافت اور علاقوں کو جوڑتی ہے: جرمن سفیر کی شیخ رشید سے ملاقات Pakistan RailwayMinister SheikhRasheed Meeting GermanAmbassador pid_gov ShkhRasheed GermanyinPAK PakrailPK
مزید پڑھ »