ایف آئی اے کراچی نے تحریری درخواست طلب کرلی ہے اور ملزم کی موجودگی کے مقام کی نشان دہی بھی کرلی گئی ہے، ذرائع
ملزمان نے مریم نواز کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کی ایڈیٹ شدہ تصاویر وائرل کی تھی—فوٹو: فائلوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایڈٹ شدہ تصاویرکے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارہ لاہور نے مطلوب ملزم کی کراچی موجودگی پر سائبرکرائم کراچی سے ملزم کی گرفتاری کے لیے مدد طلب کرلی۔
ایف آئی اے سائبرکرائم ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خلیجی ملک کے صدرکے ساتھ ایڈیٹ شدہ سوشل میڈیا پراپ لوڈ تصاویرکےمعاملے پر ایف آئی اے لاہور نے کراچی میں مقیم ایک ملزم کی گرفتاری کے لیے سائبرکرائم کراچی سے مدد طلب کرلی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملزم نے وزیراعلیٰ پنجاب کی مختلف ایڈٹ شدہ گمراہ کن تصاویرمختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پراپ لوڈ کیں اور ملزم کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے کراچی نے لاہور سائبر کرائم سے تحریری درخواست طلب کرلی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ مسیج یا زبانی درخواست پرکارروائی...
ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب سے ملزم کی موجودگی کے مقام کی نشان دہی کرلی گئی ہےاور تحریری درخواست پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔نارتھ کراچی میں پولیس مقابلے میں زخمی تیسرا ملزم بھی ہلاکموٹروے ایم 14 پر نان کسٹم پیڈ سامان سے بھرا ہوا ٹرک پکڑا گیاذیابیطس قسم اول کا سہل علاج دریافتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم نواز کی فیک تصاویر شیئر کرنے والے 8 ملزمان گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی فیک تصاویر شیئر کرنے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاسائبرکرائم سرکل کوئٹہ نے ایک خاتون شہری کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
’’فیصلہ اپنی اہمیت کھو چکا، وہ حق میں آتا ہے یا خلاف‘‘ملزم کو اس کی عدم موجودگی میں سزا سنانے کی نظیر موجود ہے، تجزیہ کار نوید حسین
مزید پڑھ »
مریم نواز کی ملاقات کی جعلی ویڈیو بنانے والے 5 افراد ایف آئی اے کی گرفت میںایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ اور ملتان سے ملزمان کو گرفتار کیا
مزید پڑھ »
بھارتی بزنس ٹائیکون کی شادی میں مبارک بادجندل اور ان کی بیگم سنگیتا جندل نے خصوصی طیارے کے ذریعے ممبئی سے لاہور آکر زید حسین کی شادی میں نواز شریف اور ان کے خاندان کو مبارک باد دی۔
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کیلئے 'Minorities ' کارڈ لانچ کرنے کا اعلاندوسرے مذاہب کی بیواؤں کو ہر 4 ماہ بعد اچھی رقم ملے گی، جنوری میں اسےلانچ کر دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »