مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: ہے۔ انہوں نے کہا لاپتہ وزیراعظم کے پاس شعبہ صحت کا چارج ہے۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزارت صحت ٹھیکے پر چل رہی ہے جس کا وزیر لاپتہ ہے، وفاقی دارالحکومت کے

صحت کے نظام کو ٹھیکے پر دے دیا گیا، اسلام آباد میں کورونا کے مریض 2100 سے زیادہ ہوگئے لیکن وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں عارضی چارج پہ چلایا جا رہا ہے، اسلام آباد کے ہسپتال عارضی چارج پر چلائے جا رہے ہیں، ڈی جی ہیلتھ بھی عارضی چارج پر ہیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی بھی عارضی چارج پر چلائی جا رہی ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا نالائق، نااہل، چور حکومت تین ماہ میں چار سیکرٹری صحت تبدیل کر چکی ہے، پی ایم ڈی سی آج تک عمران صاحب کی انا کا نشانہ بنا ہوا ہے اور مکمل طور پہ فعال نہیں ہو سکا، نالائقوں اور چوروں کی حکومت نے ہر شعبے کی طرح صحت کے شعبے کا بھی بیڑہ غرق کر دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم تکبیر پر مریم نواز نے بیان جاری کردیا، واضح اعلان کردیایوم تکبیر پر مریم نواز نے بیان جاری کردیا، واضح اعلان کردیالاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی مشکل اور کوئی قربانی نہ کبھی پہلے نواز شریف کی خدمت کی راہ میں رکاوٹ بنی اور نہ انشاءاللہ
مزید پڑھ »

ہمیں نواز شریف کے باوفا ساتھیوں پر فخر ہے، مریم نواز کا ٹویٹہمیں نواز شریف کے باوفا ساتھیوں پر فخر ہے، مریم نواز کا ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مرکزی نائب صدر مسلم لیگ (ن) نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہمیں نواز شریف کے باوفا ساتھیوں پر فخر ہے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز ایک نسل کی محنت کو اپنے خاندان سے نہ جوڑیں،وزیر اطلاعات | Abb Takk Newsمریم نواز ایک نسل کی محنت کو اپنے خاندان سے نہ جوڑیں،وزیر اطلاعات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ادارہ جاتی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زوروزیراعظم کا ادارہ جاتی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زوروزیراعظم کا ادارہ جاتی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے پر زور PMImranKhan Economy Islamabad AbdulHafeezShaikh Taxes pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہسندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
مزید پڑھ »

کورونا وائرس عالمی مسئلہ، دنیا کو مشترکہ حل تلاش کرنا ہوگا: وزیراعظم عمران خانکورونا وائرس عالمی مسئلہ، دنیا کو مشترکہ حل تلاش کرنا ہوگا: وزیراعظم عمران خانکورونا وائرس عالمی مسئلہ، دنیا کو مشترکہ حل تلاش کرنا ہوگا: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan Covid_19 Global Problem Requiring Global Efforts ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 04:54:27