مریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی ہیں، فواد چودھری

پاکستان خبریں خبریں

مریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی ہیں، فواد چودھری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی ہیں۔ (ن) لیگ اندرونی لڑائی سے فارغ ہوگی تو حکومت کیخلاف سوچے گی۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی سیاست پارٹی قیادت پر قبضہ کرنے کی ہے۔ شہباز شریف پارٹی قیادت سے گریں گے تو ہی مریم سیاست کرے گی جبکہ شہباز شریف کی بھی سیاست مریم نواز کیمپ کے خلاف ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے پاس اس وقت کوئی سیاسی رول نہیں ہے۔ بلاول بھٹو اور شہباز شریف مل کر بھی ایک شادی ہال میں جلسہ نہیں کر سکتے۔ جس پیپلز پارٹی کو ہم جانتے ہیں وہ کبھی چاروں صوبوں کی زنجیر ہوا کرتی تھی، آج حالت یہ ہے کہ آصف زرداری کو اپنے پیشی پر راولپنڈی میں لوگ نہیں مل رہے، وہ کروڑوں روپے خرچ کرکے سندھ سے لوگ لا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد وزیر میں گانا شوٹ کرنے کا الزام، بلال سعید اور صبا قمر کیخلاف مقدمہ درجمسجد وزیر میں گانا شوٹ کرنے کا الزام، بلال سعید اور صبا قمر کیخلاف مقدمہ درجلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی مسجد وزیر خان میں گانا شوٹ کرنے کے الزام میں پولیس نے گلوکار بلال سعید اور اداکارہ صبا قمر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم نے 9 وکٹوں پر 223 سکور بنا لیےدوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم نے 9 وکٹوں پر 223 سکور بنا لیےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 223 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

چیمپینز لیگ: کوارٹر فائنل میں بارسلونا کیخلاف 8 گول، شکست کے بعد ایونٹ سے باہرچیمپینز لیگ: کوارٹر فائنل میں بارسلونا کیخلاف 8 گول، شکست کے بعد ایونٹ سے باہرچیمپینز لیگ: کوارٹر فائنل میں بارسلونا کیخلاف 8 گول، شکست کے بعد ایونٹ سے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف ملک گیر احتجاج جاریمیر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف ملک گیر احتجاج جاریمیر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف ملک گیر احتجاج جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:30:44