مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی ایک اوردرخواست دائر -
مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے اپنا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم نواز نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی۔ درخواست میں وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کا نام بغیر نوٹس دئیے ای سی ایل میں شامل کیا گیا، ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا میمورنڈم بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
درخواستگزار نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے اور نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا میمورنڈم غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔ اس کے علاوہ درخواست کے حتمی فیصلے تک ایک بار 6 ہفتوں کے لئے مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خصوصی عدالت کا پرویز مشرف کی سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری - ایکسپریس اردو169صفحات پرمشتمل فیصلہ جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس شاہد فضل کریم نے تحریر کیا
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم کی زیر صدارت حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس شروعوزیرِ اعظم کی زیر صدارت حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس شروع Islamabad PMImranKhan a_hafeezshaikh ImranKhanPTI FinMinistryPak pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر کی جانےوالی تنقید کی مذمت، بارکونسلز کا موقف بھی آگیاکراچی، لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل کے صدر او ردیگر عہدیداروں نے خصوصی عدالت کے
مزید پڑھ »
امریکی صدر کا 738 ارب ڈالر دفاعی بجٹ بل کی منظوری کا اعلان
مزید پڑھ »
ہمایوں سعید کی بھانجی کی ’میرے پاس تم ہو‘ گانے کی ویڈیو وائرلکراچی : دانش (ہمایوں سعید) کی بھانجی عائزہ بھی ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کی دیوانی نکلیں، جس کی ٹائٹل سانگ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے 45کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوریآئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے کتنے کروڑ ڈالر کی منظوری دی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews IMF
مزید پڑھ »