عمران خان نے اپنے پیغام میں مزدوں کے حوالے سے کیا کہا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates LabourDay PMImranKhan
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج کا دن مزدوروں کی عزت اوروقار کا تقاضا کرتا ہے،حکومت مزدوروں کی معیارزندگی میں بہتری کیلئے پرعزم ہے، ملک کی معاشی ترقی میں مزدوروں کی اہمیت کوتسلیم کرناہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے مزدوروں کےعالمی دن کےموقع پراپنے پیغام میں کہا کہ آج کادن مزدوروں کی عزت اوروقارکاتقاضاکرتاہے،حکومت مزدوروں کی معیارزندگی میں بہتری کیلئےپرعزم ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی معاشی ترقی میں مزدوروں کی اہمیت کوتسلیم کرناہوگا،حکومت مزدوروں کو گھروں،تعلیم اورصحت کی سہولتوں کی فراہمی کیلئےپرعزم ہے،آج کادن ان مزدوروں کی یاددلاتاہے جنہوں نےاپنےحقوق کیلئےجانیں قربان کیں،محنت کشوں کےحقوق کوتسلیم کرناملکی ترقی کیلئےاہم ہے۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ مزدوروں اوردیہاڑی دارافرادکیلئے200ارب روپےکےپیکج کااعلان کیا ،ہمارامذہب سماجی تحفظ اورلوگوں کےحقوق پرزوردیتاہے،کوروناکےباعث مزدوروں کی مشکلات میں مزیداضافہ ہوا،اللہ ہمیں ملک کی بہتری،مزدوروں کی خوشحالی کیلئےبہترین کام کرنےکی توفیق دے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث گزشتہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی خود سماجی فاصلے کی اصولوں کی خلاف ورزیوزیراعظم عمران خان اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں طبی آلات کی نمائش کے موقع پر پہنچے، جہاں وہ طبی آلات کی نمائش کے دوران ضابطوں کی پرواہ کیے بغیر دورہ کرتے نظر آئے۔
مزید پڑھ »
رِنگ روڈ پولیس ویڈیو: کیا پولیس یوں کسی کی ذاتی زندگی میں دخل دے سکتی ہے؟بائیک پر سوار فیملی کو روکنے سے لے کر مرغا بنا کر سزا دینے تک، پولیس کا عوام کی جانب تضحیک آمیز رویہ نئی بات نہیں۔ تاہم حال ہی میں لاہور رنگ روڈ پر پولیس کی جانب سے ایک نوجوان لڑکا لڑکی سے پوچھ گچھ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر پولیس کے اس اقدام پر تنقید ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا کا چیلنج: پاک فوج کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی پیکجز کی تقسیم
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ کی شدید مذمت'مودی ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UsmanBuzdar
مزید پڑھ »