مزید 2 اراکین سندھ اسمبلی میں کورونا کی تصدیق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے دو اراکین میں بھی مہلک ترین وائرس کوویڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے اور دونوں اراکین اسمبلی سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو نے خود کو گھر میں آئیسولیٹ کرلیا ہے۔
پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن ڈاکٹر سہراب سرکی اور لیاقت آسکانی بھی کرونا وائرس سے متاثر ہیںجبکہ صوبائی وزیر مرتضی بلوچ کورونا کی وجہ سے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ واضح رہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی تعداد 8 ہو گئی ہے، جن میں سے 3 ارکان اس وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلسندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیل MediaCellPPP Sindh
مزید پڑھ »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلکراچی : سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کورونا سے صحت یاب مریضوں سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔،
مزید پڑھ »
سندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »