فلسطینیوں کی امیدیں پوری دنیا کیلئے متاثر کن ہیں، ہر خاندان سے لوگ شہید ہوئے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں فلسطینی طلبا کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید فلسطینی طلبا کو سرکاری اخراجات پر مفت تعلیم دی جائے گی۔
پاکستانی میڈیکل یونیورسٹیوں اور کالجوں میں زیر تعلیم فلسطینی طلبا و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا غزہ کے ذہین طلبا سے خطاب کرنا اعزاز کی بات ہے، پاکستان ان کا دوسرا گھر ہے، کھلے دل سے ان کو خوش آمدید کہتے ہیں، ان کے مصائب سے پاکستان سمیت پوری دنیا آگاہ ہے اور اس میں روز بروز شدت آ رہی ہے۔
انہوں نے کہا میں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران مشرقی تیمور، سوڈان کے معاملہ کے حل اور تنازع فلسطین کے حوالہ سے عالمی برادری کے سامنے موازنہ پیش کیا، جب طاقتور ممالک چاہتے ہیں تو مسئلہ حل ہو جاتا ہے، جب وہ نہیں چاہتے تو مسئلہ کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظمفلسطینی طالب علموں کو سرکاری جامعات میں داخلہ دیں گے، دو ریاستی حل نہیں بلکہ فلسطین کی آزاد ریاست کا مطالبہ کرتے ہیں
مزید پڑھ »
ہمارے گھر اور تعلیمی ادارے فلسطینیوں کیلیے حاضر ہیں، وزیر اعظمہمارے دل آپ کے ساتھ دھڑکتے ہیں، فلسطینی طلبا کو سرکاری اخراجات پر تعلیم کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیلایران کو بالکل ویسا جواب دیں گے جس کا وہ حق دار ہے، اسرائیلی وزیر دفاع
مزید پڑھ »
ٹینس کے اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیانڈال آئندہ ماہ نومبر میں ڈیوس کپ کے بعد انٹرنیشنل ٹینس کو الوادع کہہ دیں گے۔
مزید پڑھ »
انوراگ باسو کی عامر خان کو کشور کمار کی بائیوپک فلم کے لیے پیشکشعامر خان اس وقت چھ مختلف اسکرپٹس پر غور کر رہے ہیں اور جلد ہی وہ تین پروجیکٹس کو حتمی شکل دیں گے
مزید پڑھ »
چینی وزیر اعظم کل 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گےوزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم لی کیانگ مذاکرات میں اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے
مزید پڑھ »