مسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پور

پاکستان خبریں خبریں

مسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پور ويڈيو لنک: DailyJang

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پر کیس کرنے کا اعلان کردیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمٰن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب کوخواب میں بھی کرسی نظر آتی ہے وہ ثابت کریں کہ انہیں کوئی آفر ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر نے مولانا فضل الرحمٰن کو ایک مرتبہ پھر چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئیں مجھ سے دوبارہ الیکشن لڑلیں میں مقابلے کے لیے تیار ہوں۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم مولانا فضل الرحمٰن کے لیے ایک اسپتال بنارہے ہیں ، اس میں انہیں داخل کروانے کی کہیں ضرورت نہ پیش آجائے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر کامل علی آغا کی اہلیہ انتقال کر گئیںسینیٹر کامل علی آغا کی اہلیہ انتقال کر گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سینئر سیاست
مزید پڑھ »

گلوکار شوکت علی طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردوگلوکار شوکت علی طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردوشوکت علی صاحب جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں
مزید پڑھ »

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی گولڈ میڈل کے لیے پرعزمپاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی گولڈ میڈل کے لیے پرعزمحال ہی میں گوجرانوالہ کے حیدر علی نے دبئی میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے لیکن اب ان کا اگلا ہدف جسمانی طور پر معذور ایتھلیٹس کے بین الاقوامی مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:10:58