اس کا سبب یہ ہے کہ دیگر مسلمان معاشروں کے مقابلے میں پاکستانی سماج میں ایک فرق ہے۔
پاکستانی سماج اور سیاست کی ساخت میں چند دیگر عوامل کے ساتھ ختم نبوت کے معاملے کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ اہل اسلام خواہ کسی خطے سے بھی تعلق رکھنے والے کیوں نہ ہوں، اس معاملے میں بے حد حساس اور جذباتی ہی نہیں بلکہ ذرا سی گنجائش دینے پر بھی آمادہ نہیں۔
غیر منقسم ہندوستان کے صوبہ پنجاب کے انیسویں صدی کے اواخر میں دعوائے نبوت کیا گیا تھا۔ عیسائی پادریوں کے ساتھ مناظروں سے شہرت پانے والے غلام احمد قادیانی کا اپنی نام نہاد نبوت کی طرف سفر بہ تدریج ہوا۔ انھوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انھیں الہام کے ذریعے بیعت لینے کا حکم دیا گیا ہے۔ عمومی طور یہ دیکھا گیا ہے کہ مناظرے باز لوگوں کے پیرو کاروں کی اکثریت جذباتی اور سطحی ہوتی ہے۔ ان کی توجہ جلد کسی معاملے کی جانب موڑی بھی جا سکتی ہے اور انھیں گم راہ بھی کیا جاسکتا...
ختم نبوت کے ضمن میں ایک اور پہلو بھی غیر معمولی ہے جس کا تعلق ان غیر معمولی اور ہنگامہ خیز تحریکوں سے ہے جن کی وجہ سے پاکستانی سماج کی نفسیاتی تشکیل ہوئی۔ یہی سبب ہے کہ کسی دینی مدرسے سے فارغ التحصیل ہو کر نکلنے والا شخص ہو یا کالجوں اور یونیورسٹیوں کے تعلیم یافتہ لوگ، ہر دو اس معاملے میں ایک جیسے جذبات رکھتے ہیں اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت اور حرمت کے مقابلے میں اپنے جان و مال کی قربانی کو بھی ہیچ جانتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدیق ؓ کے لیے ہے، خدا کا رسولؐ بس۔۔۔۔ !پیکر خلوص و وفا سیدنا صدیق اکبرؓ وہ رفیق نبوتؐ اور معتمدِ خاص تھے، جنھیں اہل وجدان مزاجِ شناسِ نبوتؐ کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں
مزید پڑھ »
قومی بینک کی کاروباری عمل میں مثبت پیشرفتقومی بینک پاکستان اور اس کی نیویارک برانچ کے خلاف نافذ کردہ اقدامات ختم ہوگئے ہیں اور فیڈرل ریزرو امریکا نے قومی بینک سے متعلق انفارمیشن کاروائیاں ختم کردی ہیں۔
مزید پڑھ »
10 وزارتوں کے 40 محکمے ختم، 28 پرائیویٹائز، وزارت دفاع اور عدلیہ میں بھی ڈاؤن سائزنگ ہوگی، وزیرخزانہحکومتی وزارتوں اور محکموں میں ڈیڑھ لاکھ سرکاری پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
عوام اور فوج کے درمیان خلیج کا جھوٹا بیانیہ باہرسے مخصوصے ایجنڈے پر چلایا جاتا ہے، آرمی چیفافغانستان سے فتنہ الخوارج کی موجودگی اور پاکستان میں اور دہشت گردی پھیلانے کا مسئلہ حل ہونے تک اختلاف رہے گا، آرمی چیف
مزید پڑھ »
حضرت ابوبکر صدیقؓ: نبوت کے اول دوست اور خوش نصیب صحابییہ مضمون حضرت ابوبکر صدیقؓ کی زندگی، فضائل، مناقب اور ان کے ساتھ حضور ﷺ کے گہرائی سے تعلق پر روشنی ڈالتا ہے اور ان کی اہمیت کو واضح کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں سیاست کی بدعنوانی اور نفرت کی بڑھتی ہوئی موجپاکستان میں جاری بدترین اندازِ سیاست اور نفرت کی بڑھتی ہوئی موج کی وجہ سے عوام میں مایوسی اور بے چینی پھیل رہی ہے
مزید پڑھ »