مسئلہ کشمیر کے حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں: گورنر پنجاب ChMSarwar pid_gov PTIofficial
ایشیا میں امن ممکن نہیں، مودی کے ہوتے ہوئے امن کی توقع نہیں، بھارت خطے کے امن کو داؤ پر لگانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتا ہے، تاریخ گواہ ہے کہ جنگ کبھی مسئلے کا حل نہیں ہوتی۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں، مودی
کے ہوتے ہوئے امن کی توقع نہیں ہے۔ فاشسٹ آدمی کبھی امن کی بات نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ دہشت گردانہ ذہن کی عکاس ہے، مختلف ہتھکنڈوں سے بھارت خطے کے امن کو داؤ پر لگانا چاہتا ہے۔ گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ بھارت جان لے کسی بھی در اندازی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پاکستانی عوام اور افواج ملک کے تقدس کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز مشرف کی پھانسی کوئی مسئلہ نہیں، بڑا مسئلہ کشمیر ہے، سراج الحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ناخن گوشت میں دھنس جانے کا مسئلہ دور کرنے والے مددگار طریقے - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کشمیر کی آزادی کیلئے جہاد فی سبیل اللہ کے سواکوئی راستہ نہیں :سراج الحقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے لیے ویزا پالیسی تبدیل نہیں کی گئی۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے کشمیر پر تقریر کے سوا کچھ نہیں کیا، سراج الحقوزیر اعظم نے کشمیر پر تقریر کے سوا کچھ نہیں کیا، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »