نجم سیٹھی نے کہا کہ ہماری حکومت بھی دہشت گردی کو بھڑکانے کا الزام بھارت پر لگا سکتی ہے۔ DailyJang
بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ہماری حکومت بھی دہشت گردی کو بھڑکانے کا الزام بھارت پر لگا سکتی ہے۔
نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی دونوں حکومتیں ایک دوسرے پر الزام لگا سکتی ہیں، اب کسی ایک کو آگے بڑھنا ہے اور کھیلنا ہے، پاکستان میں صورتحال بہت اچھی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صورتحال کچھ اوپر نیچے ہے لیکن ستمبر میں معاملات بہتر ہوں گے، اگر بھارتی حکومت اپنی ٹیم کو پاکستان آنے سے روکے گی تو پاکستان حکومت بھی ایسا کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم بھارت میں کہیں بھی کھیل لیں گے لیکن پہلے ایشیا کپ اس ماڈل پر ہو جس کی ہم نے تجویز دی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ جلد فیصلہ ہونا چاہیے کہ ایشیا کپ کیسے منعقد ہونا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا، مصطفیٰ کمالمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »
پستہ قد گلوکار عبدو روزک نے بھارت میں دلچسپ نام والا ریسٹورینٹ کھول لیاعبدو کے مطابق انہیں بگ باس سے بھارت میں کافی پذیرائی ملی، اسی وجہ سے انہوں نے بھارت میں بزنس کرنے کا سوچا۔
مزید پڑھ »
پاکستان ورلڈ کپ کس کی کپتانی میں کھیلے گا؟ نجم سیٹھی نے بتادیاپاکستان ورلڈ کپ کس کی کپتانی میں کھیلے گا؟ نجم سیٹھی نے بتادیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں ضم ہونے سے انکار کیا تو جھوٹا کیس بنا دیا گیا، مصطفیٰ کمالکراچی : رہنما ایم کیوایم پاکستان مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں ضم ہونے سے انکار کیا تو جھوٹا کیس بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »
اگر لیڈر بننا ہے تو بڑے پن کا مظاہرہ کریں، نجم سیٹھی کا جے شاہ کو مشورہمجھے صرف ایشیا کپ کی فکر نہیں، ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی کی بھی فکر ہے، انڈیا میں ورلڈ کپ ہے، ہماری حکومت بھی جانے سے منع کرسکتی ہے: نجم سیٹھی
مزید پڑھ »