مسافر گاڑیاں؛ موٹر وے پولیس نے ایس اوپیز جاری کر دیے ARYNewsUrdu
کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے تحت مسافر بردار گاڑیوں کیلئے موٹر وے پولیس نے ایس اوپیز جاری کر دیے۔
موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ صوبائی انتظامیہ جاری کردہ ایس او پیز کی پابندی یقینی بنائےگی، قواعد کے تحت گاڑیوں میں مسافروں کی تعداد 50 فیصد سے زائد نہ ہو جب کہ ٹرمینل پر ڈس انفیکشن واک تھرو گیٹ لگایا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسافر ٹرینیں آج سے چلنا شروع ہو جائیں گیپچیس مارچ سے بند کی گئیں مسافر ٹرینیں آج سے چلنا شروع ہو جائیں گی، پہلے مرحلے میں چاروں صوبوں سے 30 ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں
مزید پڑھ »
ملک میں مسافر ٹرینیں 2 ماہ بعد چل پڑیںکورونا وباء کے باعث بندش کا شکار مسافر ٹرینیں 2 ماہ بعد چل پڑیں، راولپنڈی سے پہلی ٹرین پاکستان ایکسپریس کراچی جبکہ دوسری ٹرین لاہور کیلئے روانہ ہوئی۔
مزید پڑھ »
ملک میں 2 ماہ بعد مسافر ٹرین سروس بحال - ایکسپریس اردوپہلے مرحلے میں چاروں صوبوں سے 30 ٹرینیں چلائی جارہی ہیں
مزید پڑھ »