مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم 4 افراد جاں بحق متعدد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم 4 افراد جاں بحق متعدد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تاندلیانوالہ میں ستیانہ روڈ پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے دوران 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے

مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمیفیصل آباد تاندلیانوالہ میں ستیانہ روڈ پر مسافر وین اور ڈمپر میں تصادم کے دوران 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈمپر تاندلیانوالہ کی طرف جبکہ وین فیصل آباد جارہی تھی، ویگن میں مسافروں کے ساتھ پولیس ملازمین لوئر کلاس کورس کے لیے جارہے تھے۔ جاں بحق افراد میں پولیس کانسٹیبل محمد جمیل، مسافر ملک شفیق، ملک منیر، محمد حسین شامل ہیں جبکہ پولیس کے جوان محمد عباس، ولی جوئیہ اور حق نواز کھرل ودیگر حادثے میں زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو 1122 اور پولیس کا عملہ موقع پر پہنچ گیا، مسافر گاڑی الٹنے سے مکمل تباہ ہو گئی، ریسکیوٹیم نے گاڑی کاٹ کرمسافروں کو نکالا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر ستیانہ منتقل کر دیا، تھانہ ستیانہ پولیس کارروائی میں مصروف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان منتقلسیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی میتیں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پہنچادی گئیں۔سیالکوٹ ایئرپورٹ سے ورثا
مزید پڑھ »

مسافر ٹرین شیخوپورہ میں کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 20 زخمی، 4 ریلوے ملازمین معطلمسافر ٹرین شیخوپورہ میں کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 20 زخمی، 4 ریلوے ملازمین معطلکلک کریں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 16:05:15