Beyond the Breaking News

مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیا

United States News News

مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیا
United States Latest News,United States Headlines

ایئرپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فرنٹیئر فلائٹ 4345 نے رات تقریباً 11:19 منٹ ٹیک آف کے دوران ایک شخص سے ٹکرانے کی اطلاع دی۔

تربوز کھانے سے لڑکی کی موت، چند دنوں میں شادی ہونے والی تھی ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کی رات گئے پرواز ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود ایک شخص سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فرنٹیئر فلائٹ 4345 نے رات تقریباً 11:19 منٹ ٹیک آف کے دوران ایک شخص سے ٹکرانے کی اطلاع دی۔ اے بی سی نیوز کے مطابق رن وے پر موجود شخص جزوی طور پر انجن کی زد میں آگیا تھا جس کی حالت کے بارے میں فوری طور پر واضح معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ ٹکر کے بعد طیارے کے انجن میں آگ لگ لگی جسے ڈینور فائر ڈیپارٹمنٹ نے فوری طور پر بجھا دیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر مسافروں کو بسوں کے ذریعے ٹرمینل منتقل کیا، فرنٹیئر ایئرلائنز کے مطابق طیارے کے کیبن میں دھواں بھر گیا تھا جس کےبعد پائلٹوں نے ٹیک آف روک دیا اور احتیاطی تدابیر کے طور پر مسافروں کو سلائیڈز کے ذریعے باحفاظت نکالا گیا۔ ایئر بس اے 321 طیارے لاس اینجلس کے لیے روانہ ہورہا تھا جبکہ طیارے میں 224 مسافر اور عملے 7 ارکان سوار تھے۔ ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے پر افسوس ہے ہم واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں جب تک ایئرپورٹ کا رن وے 17 ایل بند رہے گا۔کیا سمپسنز نے ہنٹا وائرس کی پیشگوئی کی تھی؟ حقیقت سامنے آگئی.

تربوز کھانے سے لڑکی کی موت، چند دنوں میں شادی ہونے والی تھی ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کی رات گئے پرواز ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود ایک شخص سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فرنٹیئر فلائٹ 4345 نے رات تقریباً 11:19 منٹ ٹیک آف کے دوران ایک شخص سے ٹکرانے کی اطلاع دی۔ اے بی سی نیوز کے مطابق رن وے پر موجود شخص جزوی طور پر انجن کی زد میں آگیا تھا جس کی حالت کے بارے میں فوری طور پر واضح معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ ٹکر کے بعد طیارے کے انجن میں آگ لگ لگی جسے ڈینور فائر ڈیپارٹمنٹ نے فوری طور پر بجھا دیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر مسافروں کو بسوں کے ذریعے ٹرمینل منتقل کیا، فرنٹیئر ایئرلائنز کے مطابق طیارے کے کیبن میں دھواں بھر گیا تھا جس کےبعد پائلٹوں نے ٹیک آف روک دیا اور احتیاطی تدابیر کے طور پر مسافروں کو سلائیڈز کے ذریعے باحفاظت نکالا گیا۔ ایئر بس اے 321 طیارے لاس اینجلس کے لیے روانہ ہورہا تھا جبکہ طیارے میں 224 مسافر اور عملے 7 ارکان سوار تھے۔ ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے پر افسوس ہے ہم واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں جب تک ایئرپورٹ کا رن وے 17 ایل بند رہے گا۔کیا سمپسنز نے ہنٹا وائرس کی پیشگوئی کی تھی؟ حقیقت سامنے آگئی

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مقبوضہ کشمیر میں فوری ایکشن لو۔۔۔ ٹرمپ بڑی مشکل میں گرفتار۔۔اپنوں نے ہی شکنجہ کس دیا مودی سرکار کے پسینے چھوٹ گئےمقبوضہ کشمیر میں فوری ایکشن لو۔۔۔ ٹرمپ بڑی مشکل میں گرفتار۔۔اپنوں نے ہی شکنجہ کس دیا مودی سرکار کے پسینے چھوٹ گئے11:19 AM, 15 Sep, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن:امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے
Read more »

بھارتی ظلم کا شکار کشمیریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی، کرفیو 65 ویں روز میں داخل ہو گیابھارتی ظلم کا شکار کشمیریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی، کرفیو 65 ویں روز میں داخل ہو گیا11:19 AM, 8 Oct, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کا آج
Read more »

Coronavirus: Tally of confirmed cases in Pakistan rises to 4,345Coronavirus: Tally of confirmed cases in Pakistan rises to 4,345ISLAMABAD: Pakistan has witnessed a steep rise in coronavirus infections as tally jumped to 4, 345 besides a visible increase in death toll up to 58 till Wednesday evening, according to the national dashboard. The latest
Read more »

افغان باؤلر نوین الحق پی ایس ایل 7 سے دستبردار وجہ بھی سامنے آگئیافغان باؤلر نوین الحق پی ایس ایل 7 سے دستبردار وجہ بھی سامنے آگئیDec 27, 2021 | 11:19:AM, کھیل, PSL, PSL News Update, لاہور(ویب ڈیسک)افغانستان کے فاسٹ باؤلر نوین الحق پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن سے دستبردار
Read more »

وسیم اکرم کو محمد عامر کا حد سے بڑھا جارحانہ رویہ کیوں بھا گیا؟وسیم اکرم کو محمد عامر کا حد سے بڑھا جارحانہ رویہ کیوں بھا گیا؟Mar 05, 2023 | 11:19:AM, کھیل, PSL, PSL News Update, کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے کراچی کنگز کے پیسر محمد عامر کے حد سے بڑھے
Read more »

Plane hits and kills pedestrian during takeoff at Denver airportPlane hits and kills pedestrian during takeoff at Denver airportA person who jumped a perimeter fence and was hit by an airplane taking off from Denver International Airport died in the incident, the airport said Saturday. Frontier Airlines Flight 4345 aborted takeoff after hitting a person at about 11:19 pm Friday night (0519 GMT Saturday), the airport said.
Read more »



Render Time: 2026-05-24 11:02:20