مستحقین کیلئے راشن کارڈ ۔۔ کابینہ نے خوشخبری سنادی

پاکستان خبریں خبریں

مستحقین کیلئے راشن کارڈ ۔۔ کابینہ نے خوشخبری سنادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

رپورٹ کے مطابق ریاستی وزیر کا کہنا ہے کہ کابینہ نے مستحق غریبوں کو جلد سے جلد سفید راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی حیدرآباد تلنگانہ حکومت کی جانب سے مستحق افراد کو ریلیف دینے کی خاطر سفید راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی کابینہ کا اجلاس آج چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں سکریٹریٹ میں ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے لئے گئے۔ ریاستی وزراء نے میڈیا کو کابینہ کے فیصلوں کی تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ اس سے قبل بھارت کی ریاستی حکومت نے اہل افراد کے لئے 500 روپے میں گیس سلنڈر اسکیم کو نافذ کرنے کے لیے ایک اور قدم آگے بڑھایا تھا۔

ریاستی حکومت کی جانب سے اس حوالے سے وضاحت کی گئی کہ یہ اسکیم صرف ان لوگوں کیلئے ہوگی جن کے پاس راشن کارڈ موجود ہوں گے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پوری ریاست میں 1.20 کروڑ گیس کنکشن ہیں راشن کارڈ رکھنے والے خاندانوں کی تعداد 89.99 لاکھ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق خوشخبری سنادیمحمد رضوان نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق خوشخبری سنادیبابر اعظم کے دوست اور سابق اوپننگ پارٹنر محمد رضوان نے اسٹار بیٹر کی شادی سے متعلق مداحوں کو خوشخبری سنادی۔
مزید پڑھ »

حسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی راہ ہموار، دائمی وارنٹ گرفتاری معطلحسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی راہ ہموار، دائمی وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے، دونوں نے وارنٹ معطلی کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
مزید پڑھ »

فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، نیا ماڈل متعارففیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، نیا ماڈل متعارفکیلیفورنیا : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک ایک بار پھر نئی تبدیلیاں لانے کی تیاری کررہی ہے، میٹا کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا
مزید پڑھ »

ن لیگ میں مشاورت: اسحاق ڈار کو خزانہ، خواجہ آصف کو دفاع کی وزارت ملنے کا امکانن لیگ میں مشاورت: اسحاق ڈار کو خزانہ، خواجہ آصف کو دفاع کی وزارت ملنے کا امکانعطا تارڑ وزیر اطلاعات،احسن اقبال کو وزیر داخلہ بنانے کا امکان،ن لیگ نے کابینہ تشکیل کیلیے اتحادیوں کو جمعرات کو بلالیا
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاپی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اپنے پہلے مقابلے میں حریف کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے بائیڈن کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کو بدترین قرار دیدیاٹرمپ نے بائیڈن کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کو بدترین قرار دیدیاواضح رہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ نے ملک کے سابق ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:07:18