گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے ایم ایٹ سمیت تمام راستے بند ہیں، تربت، گوادر سمیت مکران کی رابطہ سڑکیں بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
— فوٹو: سوشل میڈیا
مستونگ میں گوادر جلسے میں شرکت سے روکے جانے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کا قومی شاہراہ پر دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے جبکہ گوادر سمیت مختلف مقامات پر دھرنوں کے باعث قومی شاہراہ بند ہے۔ قومی شاہراہ بند ہونے سے کراچی، خضدار، حب، قلات،سوراب، تربت، پنجگور اور گوادر جانے والی ٹریفک متاثر ہے۔ اور مختلف مقامات پر مال بردار اور مسافر گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔فورسز نے سویلینز کی ہلاکتوں سے بچنے کیلئے تحمل کا مظاہرہ کیا، سوشل میڈیا پرجعلی تصاویراور ویڈیوز کا استعمال کرتے ہوئے بدنیتی پرمبنی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے: آئی ایس پی آر
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قائدین سے مذاکرات کیلئے وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو گوادر پہنچ گئے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے مطالبات میں کہا ہے کہ لاپتا افراد کو بازیاب کرایا جائے، وسائل پرقبضے کا خاتمہ کیا جائے اور بلوچستان کے تمام وسائل مقامی لوگوں کی خوشحالی پر خرچ کیےجائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری،پولیس کا متبادل ٹریفک پلان ...فیض آبادمیں تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے ، ٹریفک پولیس نے متبادل ٹریفک کا پلان مرتب کر لیا۔سڑک پر لمبی قطاروں سے بچنے کے لیے ہیوی اور عام ٹریفک کی ڈائئورشن لگا دی گئی ، فیض آباد مری روڈ راولپنڈی سے آنے والی ٹریفک نائینتھ ایونیو سری نگر ہائی وے استعمال کرے گی ،کورال سے ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ جانے والی ٹریفک کھنہ پل براستہ...
مزید پڑھ »
بنوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، کاروبار زندگی بحالپولیس کو بااختیار بنایا جائے اور رات کے وقت علاقے میں گشت کیا جائے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سی ٹی ڈی کو شامل کیا جائے: دھرنا کمیٹی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات سامنے آگئےجماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے
مزید پڑھ »
بابرکپتانی کیلئے بہتر انتخاب نہیں، رضوان کو یہ ذمہ داری دی جائے: سرفراز نوازمقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران سرفراز نواز نے قومی سلیکشن کمیٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے پوری سلیکشن کمیٹی کو نااہل کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، حکومت سے دوسری بیٹھک آج ہوگیلیاقت باغ کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے
مزید پڑھ »
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، ٹی ایل پی کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہمذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی نے فیض آباد پر جاری دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »