مسجد کی تعمیر میں مصروف سول انجینئر جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
انقرہ: ترکی میں مسجد کی تعمیر کے دوران سول انجینئر ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا، متوفی کی میت 33 گھنٹے بعد ملبے سے نکال لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ترک میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ واقعہ جنوب مشرقی ضلع ’شاہنبے‘ میں پیش آیا جہاں زیر تعمیر مسجد کا کچھ حصے اچانک منہدم ہوگیا جس کےنتیجے میں وہاں موجود سول انجینئر ملبےتلے دب گیا۔اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیوں کا آغاز کرتے ہوئے ملبے دبے شخص کو نکالنے کے لیے جدوجہد شروع کردی، 250 افراد پر مشتمل ریسکیو ٹیموں نے 33 گھنٹوں کی سخت محنت کے بعد سول انجینئر کی لاش ملبے سے نکال لی اور اسے اسپتال منتقل کردیا...
غازی انتپ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ’کورکٹ کوکان‘ نامی شخص کی لاش کو اسپتال لایا گیا جس کے جسم کے تمام حصوں پر زخم کے نشانات تھے جب کہ سر پر گہری چوٹیں لگیں جو موت کا سبب بنیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میڈیکل بورڈ کی آصف زرداری کو ہسپتال میں رکھنے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
میڈیکل بورڈ کی آصف زرداری کو ہسپتال میں رکھنے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ ہائی کورٹ: سینیئر پی پی رہنما کی دو بیویوں، بچوں کی ضمانت میں توسیعسندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں پی پی رہنما خورشید شاہ کی 2 بیویوں، بیٹے، داماد کی عبوری ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »
نوجوان ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، وزیراعظم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان نے فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بمباری کی مذمت کر دیپاکستان نے مقبوضہ فلسطین میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے بم باری کی مذمت کر دی ہے۔
مزید پڑھ »