مسجد قاسم علی خان کی تاریخ اور چاند دیکھنے کی روایت سے اس کا تعلق

پاکستان خبریں خبریں

مسجد قاسم علی خان کی تاریخ اور چاند دیکھنے کی روایت سے اس کا تعلق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان میں عید کے چاند تنازعہ: پشاور کی مسجد قاسم علی خان کا چاند دیکھنے کی روایت سے تعلق کتنا پرانا ہے؟

سال میں خاص طور پر دو یا تین مرتبہ جب رمضان کا چاند یا عید کا چاند دیکھا جاتا ہے تو اس وقت ملک میں دو عیدیں یا دو مختلف تاریخوں پر روزہ رکھنے کی باتیں شروع ہو جاتی ہیں۔

اس مسجد کے نام کے بارے میں متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں جن میں ایک روایت یہ ہے کہ یہ اور اس کے قریب تین اور مساجد مغل گورنر مہابت خان نے تعمیر کرائی تھیں اور مساجد مہابت خان اور ان کے بھائیوں قاسم علی خان، دلاور خان اور گنج علی خان کے نام سے منسوب کی گئی تھیں۔ پشاور میں پوپلزئی خاندان کو بااثر اور اہم خاندان سمجھا جاتا ہے۔ اس خاندان کے اہم رکن عبدالرحیم پوپلزئی سکھوں کے دور میں پشاور کے قاضی تھے۔

خیبر پختونخوا میں چاند دیکھنے کی روایت عام ہے اور اکثر دیہاتوں میں لوگ شوقیہ ہر ماہ چاند دیکھنا ضروری سمجھتے ہیں اور انھیں اس میں کافی مہارت بھی حاصل ہو چکی ہے۔ انھوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل ایوب خان جب صدر بنے تو انھوں نے لگ بھگ سنہ 1960 میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی قائم کی تھی اور اس کا مقصد یہ تھا کہ پورے ملک میں ایک ہی دن روزہ رکھا جائے اور ایک ہی دن عید ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی سفیر کی علی زیدی کو تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد:جاپانی سفیرنےکورنگی فش ہاربرمیں آکشن ہال،بزنس پارک اورکولڈاسٹوریج کی تعمیرمیں تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے ایک ایم او سی کاذکر کیا
مزید پڑھ »

فلسطين کی آزادی کی جد وجہد مذہبی فريضہ ہے: آیت اللہ علی خامنہ ایفلسطين کی آزادی کی جد وجہد مذہبی فريضہ ہے: آیت اللہ علی خامنہ ایتہران: (ویب ڈیسک) ايران ميں رمضان کے الوداعی جمعے کو فلسطينيوں کے ساتھ اظہار يکجہتی ميں يوم القدس منايا گیا۔ آيت اللہ علی خامنہ ای نے فلسطين کی آزادی کی جد و جہد کو مذہبی فريضہ قرار ديا۔
مزید پڑھ »

فلسطين کی آزادی کی جد وجہد مذہبی فريضہ ہے: آیت اللہ علی خامنہ ایفلسطين کی آزادی کی جد وجہد مذہبی فريضہ ہے: آیت اللہ علی خامنہ ایتہران: (ویب ڈیسک) ايران ميں رمضان کے الوداعی جمعے کو فلسطينيوں کے ساتھ اظہار يکجہتی ميں يوم القدس منايا گیا۔ آيت اللہ علی خامنہ ای نے فلسطين کی آزادی کی جد و جہد کو مذہبی فريضہ قرار ديا۔
مزید پڑھ »

شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیبشریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
مزید پڑھ »

عائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدعائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدگزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کچھ خبر زیرِ گردش ہیں کہ کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان اور اُن کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے، ان ہی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے عائزہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 17:07:03