مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

نماز کی ادائیگی کے وقت کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا گیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دنیا بھر میں دیگر مساجد کی طرح مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو بھی نمازیوں کے لیے بند کردیا گیا تھا۔

سعودی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد دیگر مساجد کی طرح مسجد نبوی کو بھی ڈھائی ماہ بعد نماز کی ادائیگی کے لیے کھول دیا گیا۔ Gates of Masjid Al Nabawi, Madinah are open to recieve worshipers since Fajr Salah after a closure of 2 months.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد نبویﷺ کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر ادامسجد نبویﷺ کو عام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا، احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز فجر ادا
مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ کو ڈھائی ماہ بعد نمازیوں کیلئے کھول دیا گیامسجد اقصیٰ کو ڈھائی ماہ بعد نمازیوں کیلئے کھول دیا گیادو ماہ کی بندش کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو بھی نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »

جنرل ہسپتال کے ایم ایس کو بھی کورونا ہو گیاجنرل ہسپتال کے ایم ایس کو بھی کورونا ہو گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر محمود صلاح الدین
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، متاثرہ جہاز کے پَر کو ایئرپورٹ منتقل کردیا گیاطیارہ حادثہ، متاثرہ جہاز کے پَر کو ایئرپورٹ منتقل کردیا گیاکراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے گرکر تباہ ہونے والے طیارے کا ایک ’پَر‘ ایئرپورٹ منتقل کردیا گیا جبکہ دوسرے پر کو نکالنے کا کام جاری ہے۔
مزید پڑھ »

مسجد نبوی کو عوام کے لیے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان - World - Dawn Newsمسجد نبوی کو عوام کے لیے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:41:30