رحیم یارخان (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد کی آمد پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی دعوت دیں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی س
رحیم یارخان سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد کی آمد پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی دعوت دیں گے۔
سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لیگی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوری کے آخر میں یا فروری کے شروع میں الیکشن ہوں گے، آئین میں کوئی اور طریقہ نہیں ہے کہ الیکشن میں تاخیر کی جائے۔ نواز شریف 21 اکتوبر کو لازمی ملک پہنچیں گے، 21 اکتوبر کو نواز شریف کا شاندار استقبال کیا جائے گا، استقبال کیلئے لوگ زیادہ ہیں اور ٹرانسپورٹ کم، جو اتحاد بنا تھا اس میں مختلف سیاسی جماعتیں اور ان کے اپنے اپنے نظریات تھے، پاکستان کو اتحاد اور اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ نواز شریف کی آمد پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وطن واپسی ، نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں کہا ہے کہ نواز شریف کو اب بھی دل کا عارضہ ہے
مزید پڑھ »
صحافیوں کو بغض اور حسد سے پاک ہوکر کام کرنا چاہیے، نواز شریفلندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ صحافیوں کو بغض اور حسد سے پاک ہوکر کام کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی واپسی کسی گارنٹی کا نتیجہ نہیں ، اسحاق ڈارلندن : مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو واپسی کے لیے کسی گارنٹی یا یقین دہانی کی ضرورت نہیں،
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا فیفا ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے بڑا فیصلہفیفا ورلڈ کپ2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب میدان میں آگیا، ایونٹ کے انعقاد کے لیے اپنا نام فٹبال کی عالمی باڈی کو پیش کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
برطانوی ہسپتال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دیبرطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن اسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے. جس میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو اب بھی دل کے عارضے کی علامات ہیں۔شوگر اور دیگر امراض کی وجہ سے انہیں پاکستان اور لندن میں مسلسل فالو اپ کی ضرورت ہے،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماضی کی بائی پاس سرجری اور انجیو پلاسٹی کے سبب نواز شریف کا مسلسل چیک اپ کیا۔ہم نے نواز شریف کی پہلے اینٹی اینجنل تھراپی کی بہتری کے لیے علاج کیا، نواز شریف کو انجائنا علامات اور کورونا کی وجہ سے پاکستان جانے سے روک دیا تھا۔رائل برومپٹن اسپتال کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرض کی علامات بڑھ گئیں تو ہم نے نواز شریف کی انجیو پلاسٹی دوبارہ کرنے کا فیصلہ کیا، نواز شریف کی انجیو پلاسٹی نومبر 2022میں کی گئی. اس دوران نواز شریف کو اسٹنٹ بھی ڈالے گئے۔ اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریف
مزید پڑھ »
نواز شریف کو ضمانت ملنے کے امکانات روشن ہیں، رانا ثنا اللہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ضمانت ملنے کے امکانات روشن اور واضح ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے کیسز میں حفاظتی ضمانت لینے کا ارادہ ہے، ان کی حفاظتی ضمانت سے متعلق قانونی ٹیم نے تیاری کرلی ہے، نواز شریف خود پر لگے الزامات کا سامنا کریں گے، 16 ماہ کی مشکلات اور جو کچھ کیا وہ عوام کے سامنے رکھیں گے، ماضی میں بھی نواز شریف نے ملک کو بحران سے نکالا، نواز شریف نے ہمیشہ آخری حد تک کوشش کی کہ ملک کے حالات نہ بگڑیں، انہوں نے ہمیشہ ملک کی بہتری کیلئے کوشش کی ہے۔ عوام کی بڑی تعداد جلسے کی صورت میں نواز شریف کا استقبال کرے گی، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کے کیس کی سماعت ہو چکی، جس میں ضمانت مل چکی ہے۔رانا ثنا نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنے غلط عزائم کی وجہ سے مشکلات میں ہیں، وہ کسی سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بن رہے، ان کے خلاف کریک ڈاؤن 9 مئی کے واقعات کے بعد ہو رہا ہے۔ نیدر لینڈ ز کے بلے باز کی حار ث روف سےتکرار ، پھر کیا ہوا؟ ویڈیوز دیکھیں
مزید پڑھ »