اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف نہیں،اختلاف رائے ضرور ہوتا ہے
احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ وزیراعظم نے ملک کو تقسیم کرکے رکھ دیاہے اور نیب نے ملک کو تباہ کر دیا ہے ،ایل این جی کیس کو دو سال گزر گئے لیکن نیب کیس نہیں بنا سکا ،نیب سے سب سے زیادہ تنگ آج خود حکومت ہے ۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وفاق صوبوں سے لڑنے میں مصروف ہے ،پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ نیب میں ترامیم کر لیں ،حکومت بہانے کرتی رہی ہے ہم اپنا مقدمہ عوام کے سامنے رکھتے ہیں ،اب حکومتی چہرے بھی جلد یہاں نظر آئیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیز واقعات بڑھ گئےمیڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر مسلمانوں کی حمایت میں پوسٹ لائیک کرنے پر مسلمان نوجوانوں کے گھر پر بھی انتہا پسندوں نے حملہ کیا اور دکان کو آگ لگادی۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کے صدر سعید وینس کے زیراہتمام محفلِ سماع میں معروف قوال عاصم قدیر خان نے اپنے فن کا مظاہرہ کیاریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کے صدر اور بزمِ بزرگانِ ریاض کے بانی ڈاکٹر سعید احمد وینس کی جانب سے آن لائن قوالی کا اہتمام کیا گیا، جس
مزید پڑھ »
حکومت نے18ترمیم کے متعلق ن لیگ سے رابطہ نہیں کیا، سعد رفیقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے18ترمیم کے معاملے پر ن لیگ سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیاپیراگون
مزید پڑھ »
حکومت نے18ترمیم کے متعلق ن لیگ سے رابطہ نہیں کیا: سعد رفیقحکومت نے18ترمیم کے متعلق ن لیگ سے رابطہ نہیں کیا: سعد رفیق KhSaad_Rafique Govt Not Contacted pmln_org Changes 18th Amendment president_pmln PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
اٹھارویں ترمیم: ن لیگ کا مشاورتی اجلاس آج ہوگااٹھارویں ترمیم: ن لیگ کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا SamaaTV
مزید پڑھ »
پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے مسلم لیگی رہنما چوہدری اکرام کے والد کے ایصالِ ثواب کے لئے تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے سنئیر رکن چوہدری محمد اکرام کے والد گرامی گزشتہ روز سیالکوٹ میں انتقال کر گئے جن کے ایصال ثواب کے
مزید پڑھ »