مسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

مسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

مسلم لیگ (ن) کا غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم پی ٹی آئی سے غیر ملکی فنڈنگ کی رسیدیں مانگ رہی ہے، پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہورہی ہے، اس کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔

لیگی رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن میں جو معاملہ پانچ سال سے زیر غور ہے اس کا فیصلہ کیا جائے۔ احسن اقبال نے کہا کہ جو خود کو دیانت داری کا مینار سمجھتے ہیں وہ رازداری رکھنا چاہتے ہیں، جبکہ مقدمات میں رازداری کی درخواست سے ظاہر ہے کہ کچھ تو چوری ہے جس کی پردہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ بینک نے جنوری 2018 میں کہا تھا کہ 2020 میں 6 فیصد ترقی ہوگی، لیکن اس معیشت کی ترقی کو 2 فیصد پر لاکر کھڑا کر دیا گیا۔

اس موقع پر احسن اقبال نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے ٹماٹر کی قیمت سے متعلق بیان کو حوالہ بناتے ہوئے کہا کہ جتنا فرق 17 روپے اور 300 روپے کلو ٹماٹر میں ہے، اتنا ہی فرق حقیقت اور دعوؤں میں ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیراعظم کی اس دریافت پر کہ مہنگائی سے غربت بڑھتی ہے انہیں نوبل انعام کے لیے تجویز کرتا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم، اپوزیشن کا وزیراعلیٰ پختونخوا کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم، اپوزیشن کا وزیراعلیٰ پختونخوا کی رہائشگاہ کے باہر احتجاجپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں نے ترقیاتی فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دے دیا۔
مزید پڑھ »

شنگھائی نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے 35 نئے مراکز کا اعلان کر دیاشنگھائی نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے 35 نئے مراکز کا اعلان کر دیاشنگھائی نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے 35 نئے مراکز کا اعلان کر دیا Shanghai Announced ForeignFundedResearchAndDevelopmentCenters RegionalHeadquarters MultinationalCorporations
مزید پڑھ »

معاون خصوصی کا اپوزیشن پر الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے کا الزام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

معاون خصوصی کا اپوزیشن پر الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے کا الزام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:09:11