ترجمان مسلم لیگ (ن) کے مطابق سینیٹر نہال ہاشمی نے وائرس کی تصدیق کے بعد خود کو قرنطینہ منتقل کرلیا۔ DawnNews Pakistan
مسلم لیگ کے ایک اور سینئر رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔مزید پڑھیں:دوسری جانب مسلم لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے افواہوں کو رد کردیا جس میں کہا جارہا تھا کہ انہیں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔مسلم لیگ کے رہنما نے کہا کہ میں اللہ کے کرم سے صحت مند و تندرست ہوں۔
مسلم لیگ کے سینئر رہنما امیر مقام نے طبیعت خراب ہونے پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا اور گزشتہ روز اس کی رپورٹ مثبت آ گئی تھی۔ اپریل میں ضلع مردان سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جبکہ وزیر صحت خیبرپختونخوا نے بتایا تھا کہ ان کے معاون خصوصی کامران خان بنگش میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی تھی۔اس کے علاوہ متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر آف پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام اللہ خان کو بھی کورونا وائرس ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما امیر مقام کورونا کا شکار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایک طویل عرصے کے بعد ملک بھر اور مسلم دنیا میں ایک ہی دن عید منائی جا رہی ہے۔ فواد چوہدریایک طویل عرصے کے بعد ملک بھر اور مسلم دنیا میں ایک ہی دن عید منائی جارہی ہے۔ فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhary Eid2020 EidUlFitr EidMubarakh MuslimsWorld PTIGovernment fawadchaudhry pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official Celebrations
مزید پڑھ »
بین الاقوامی غیر مسلم کھلاڑیوں کے عید پر پیغاماتبین الاقوامی غیر مسلم کھلاڑیوں کے عید پر پیغامات تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام بھی کورونا کا شکارسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام بھی کورونا کا شکار pmln_org coronavirus
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے عید الفطر کے موقع پر مسلم امہ کے نام حیران کن پیغام جاری کر دیااقوام متحدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے عید کے پیغام میں کوویڈ19 کی وبا کے تناظر میں یکجہتی اور اتحاد کی ضرورت
مزید پڑھ »