مسلم مخالف متنازعہ قانون:بھارتی دارالحکومت میدان جنگ بن گیا India Protests CitizenshipAmendmentBill2019 Students NewDelhi PMOIndia htTweets BJP4India CitizenshipWar
متعدد شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جبکہ نئی دہلی میں انٹرنیٹ سمیت ایس ایم ایس سروس معطل ہے۔نئی دہلی، ممبئی سمیت کئی شہروں میں متعدد بھارتی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی کال پر احتجاج کے لیے شہری سڑکوں پر موجود رہے اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیئے گئے۔ نئی دہلی کے بعد اتر پردیش اور کرناٹک میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ، نئی دہلی اور یوپی میں پولیس نے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا ، جبکہ نئی دہلی میں انٹرنیٹ معطل ہے اور ایس ایم ایس سروس بھی...
کر دی گئی ۔اس کے علاوہ آسام،نئی دہلی، مغربی بنگال، اتر پردیش سمیت دیگر بھارتی ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے، بہار اور کرناٹک میں مختلف تنظیموں کی جانب سے ہڑتال جار ی رہی ۔نئی دہلی کے لال قلعے کے قریب دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود مظاہرین کی بڑی تعداد موجود ہے،جبکہ 60این جی اوز اور سٹیزن گروپوں کا اتحاد بھی قانون کے خلاف احتجاج کیا جسے کانگریس کی بھی حمایت حاصل تھی ۔دوسری جانب احتجاج کی کال پر بہار کے شہر پٹنا میں آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ارکان نے ٹرینیں رکوا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلمان مخالف قانون پرمودی حکومت کو نوٹس جاریمودی کو ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارتی سپریم کورٹ کا متنازعہ قانون روکنے سے انکار، آج بڑے مظاہرے
مزید پڑھ »
بھارت: شہریت قانون کے خلاف مظاہروں پر پابندی، 100 افراد گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »