مسلم لیگ (ن) نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا Lahore

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا۔ وائٹ پیپر میں حکومتی کارکردگی اور اشیائے ضروریہ کی بلند تر قیمتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

مسلم لیگ کی جانب سے جاری کردہ وائٹ پیپر کے مطابق 2019ء میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت عروج پر رہی جبکہ پنجاب حکومت قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام رہی۔ وائٹ پیپر کے مطابق حکومتی اخراجات میں 200 فیصد جبکہ مہنگائی میں 200 سے 250 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات، ٹیسٹ ختم کردیئے گئے۔ چینی کی قیمت 45 سے 80 روپے تک پہنچ گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کی 2019ء کی کارکردگی، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کردیاپنجاب حکومت کی 2019ء کی کارکردگی، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کردیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب حکومت کی سال 2019ء کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مسلم لیگ ن کا مارچ تک خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مسلم لیگ ن کا مارچ تک خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا مارچ تک خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہمسلم لیگ ن کا مارچ تک خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

بگ بیش لیگ: امپائر نے افغان اسپنر راشد خان کے ساتھ ہاتھ کردیابگ بیش لیگ: امپائر نے افغان اسپنر راشد خان کے ساتھ ہاتھ کردیاامپائر نے راشد خان کے ساتھ ہاتھ کردیا، راشد امپائر کی شکل دیکھتے رہ گئے۔۔۔۔ ویڈیو دیکھئے: AajNews AajUpdates RashidKhan BigBashLeague Rashid Khan
مزید پڑھ »

پناہ گاہوں پر(ن)لیگ کی تنقید۔۔۔حکومت نے بھی کھری کھری سنادیںپناہ گاہوں پر(ن)لیگ کی تنقید۔۔۔حکومت نے بھی کھری کھری سنادیں12:11 PM, 30 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:24:06