مسلمانوں کے خلاف بات کرنے والی انڈین پرنسپل کی ویڈیو پر ہنگامہ

پاکستان خبریں خبریں

مسلمانوں کے خلاف بات کرنے والی انڈین پرنسپل کی ویڈیو پر ہنگامہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

مسلمانوں کے خلاف بات کرنے والی کانپور کے میڈیکل کالج کی پرنسپل ڈاکٹر آرتی لال چندانی کی ویڈیو پر ہنگامہ

قاضی قاسمی کا کہنا ہے کہ کانپور کا یہ میڈیکل کالج گنیش شنکر ودیارتھی کے نام پر بنایا گیا تھا جو ہندو مسلم بھائی چارے کے علم بردار تھے۔

اطلاعات کے مطابق وہاں موجود لوگوں نے ڈاکٹر لال چندانی کی یہ ویڈیو خفیہ طور پر بنائی اور اتوار کو سوشل میڈیا پر یہ وائرل ہوگئی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی ڈاکٹر لال چندانی کی باتوں کی مزمت کے ساتھ ان کے خلاف کارروائی کے مطالبات سامنے آنے لگے۔ کانپور کی سابق رکن اسمبلی سبھاشنی علی نے بھی ویڈیو پر اعتراض کا اظہار کیا ہے۔

ویڈیو میں ڈاکٹر لال چندانی کے علاوہ ویڈیو بنانے والا شخص بھی ان کی ہاں میں ہاں ملاتا سنائی دے رہا ہے اور بار بار لفظ 'جماعتی' کا استعمال کرتا ہے۔ قاضی قاسمی نے کہا 'کانپور کا یہ میڈیکل کالج گنیش شنکر ودیارتھی کے نام پر بنایا گیا تھا جو ہندو مسلم بھائی چارے کے علم بردار تھے۔ ایسی شخصیت کے نام پر بنے میڈیکل کالج کی پرنسپل کا فرقہ وارانہ زہر میں ڈوبا ہونا اور ان کی یہ ذہنیت ہمارے شہر اور میڈیکل کالج جیسے ادارے پر داغ ہے۔ وہ اس عہدے کے قابل نہیں ہیں۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
مزید پڑھ »

آمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورآمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورلاہور کے سیشن کورٹ نے حکام کو رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کی دونوں بیٹیوں عنبر ملک، پشمینہ ملک اور تیسری خاتون آمنہ عثمان ملک کو 15 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن شارجہ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ویڈیو کانفرنسمسلم لیگ ن شارجہ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ویڈیو کانفرنسدبئی (طاہر منیر طاہر)پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس منعقد کی گئی جس کی صدارت مسلم لیگ ن شارجہ کے صدر غوث محمد
مزید پڑھ »

امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعامریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعلندن : امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجمیر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 15:00:15