مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کی وجہ سے بجلی کی قیمت نہیں بڑھائی، عمر ایوب تفصيلات جانئے: DailyJang
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نے الیکشن 2018 کے باعث اپنے دورِ حکومت میں ڈیڑھ سال تک بجلی کے نرخ نہیں بڑھائے جس کا خمیازہ ہمیں آج بھگتنا پڑا ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ن لیگ حکومت نے الیکشن دیکھ کر زیادہ نقصان والے فیڈرز پر بجلی دینے کا فیصلہ کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ گلگت بلتستان کے قدرتی وسائل کے ثمرات مقامی افراد تک پہنچائیں گے۔ وفاقی وزیر نے گردشی قرضے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ گردشی قرضوں میں مسلم لیگ کے آخری دور میں 438 ارب سے بڑھا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کا جوائنٹ اپوزیشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اخراجات بڑھ رہے ہیں آنے والے دنوں کی فکر ہے مگر اللہ نے چاہا تو آپ کے لئے پردہ غیب سے کوئی سلسلہ بن جائے گا۔ گھر اور
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی واپسی کا دوسرا ہفتہ مکمل ہوگیالاہور: پاکستان سپر لیگ 2020 کی ٹکٹوں کی واپسی کا دوسرا ہفتہ مکمل ہوگیا، تاحال 37ہزار695 ٹکٹ واپس لیے جاچکے ہیں جس کی مالیت 3 کروڑ سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی سالگرہ کا منفرد کیکنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی سالگرہ کا منفرد کیک مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
چین کی ووہان لیب کا پاکستان میں 'خفیہ آپریشن' پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل بھی آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کی ووہان لیب کے پاکستان میں 'خفیہ آپریشن' کے حوالے سے پاکستانی دفتر خارجہ کا ردعمل بھی آگیا۔ آسٹریلوی ی
مزید پڑھ »