مس یونیورس کا تاج جنوبی افریقہ کی حسینہ کے سر پر سج گیا

پاکستان خبریں خبریں

مس یونیورس کا تاج جنوبی افریقہ کی حسینہ کے سر پر سج گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مس یونیورس کا تاج جنوبی افریقہ کی حسینہ کے سر پر سج گیا ويڈيو لنک: DailyJang

امریکا میں منعقدہ 68 ویں مس یونیورس مقابلے کے فائنل میں جنوبی افریقہ کی 26 سالہ سیاہ فام حسینہ زوزیبینی تنزی فاتح قرار پائیں ۔

اس مقابلے میں دنیا بھر سے 90 حسیناؤں نے حصہ لیا جو اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کر رہی تھیں جبکہ سات خواتین ججز پر مشتمل پینل نے فاتح کا فیصلہ کیا۔ اپنے سر پر مس یونیورس کا تاج سجانے کے بعد زوزیبینی تنزی نے جذباتی تقریر کرتے ہوئے کہا، ’’میں ایک ایسی دنیا میں پیدا ہوئی جہاں مجھ جیسی دکھائی دینے والی، مجھ جیسی جلد اور میرے جیسے بالوں والی عورت کو کبھی خوبصورت نہیں سمجھا جاتا تھا۔ میرا خیال ہے آج یہ سوچ غلط ثابت ہوچکی ہے۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئیجنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئیجنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئی Zozibini ThirdSouthAfrican Won MissUniverseCrown
مزید پڑھ »

’والدہ‘ ہونے کی بات چھپانے پر مس یوکرین سے اعزاز واپس لے لیا گیا - Entertainment - Dawn News’والدہ‘ ہونے کی بات چھپانے پر مس یوکرین سے اعزاز واپس لے لیا گیا - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئیجنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئیجنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئی Zozibini ThirdSouthAfrican Won MissUniverseCrown
مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے بند روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ڈولفن اہلکار جاں بحقلاہور کے علاقے بند روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ڈولفن اہلکار جاں بحقلاہور کے علاقے بند روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ڈولفن اہلکار جاں بحق Read News Lahore Robbers Firing Dolphins DolphinForce GOPunjabPK OFFICIALDPRPP
مزید پڑھ »

اوکاڑہ: گاؤں میں 70 سال کی خاتون پر بہیمانہ تشدد، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہےاوکاڑہ: گاؤں میں 70 سال کی خاتون پر بہیمانہ تشدد، ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہےصوبہ پنجاب کے شہر ضلع اوکاڑہ کے ایک نواحی گاؤں میں 70 سال کی خاتون، ان کی بیٹی اور پوتے پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:48:41