مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کی حمایت کرتے ہوئے اس فورس کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشکل گھڑی میں قوم کو متحد ہو

نے اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا پیغام دیتا ہوں۔ تمام نوجوان کورونا وائرس کیخلاف بنائی گئی ٹائیگر فورس کا حصہ بنیں، وقت آ گیا ہے کہ بڑھ چڑھ کر ملک کی خدمت کی جائے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے وزیراعظم ٹائیگر فورس کی حمایت اور وزیراعظم ریلیف فنڈ میں خود بھی حصہ ڈالنے کا اعلان کیا اور اپنے ساتھی کرکٹرز سے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاوزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاوزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Today Coronavirus CoronaUpdate ImranKhanPTI Covid_19 StayAtHomeAndStaySafe pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:19:45