مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل جیسے ’بہیمانہ جرم کا کوئی جواز نہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل جیسے ’بہیمانہ جرم کا کوئی جواز نہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل: ’وجوہات جو بھی ہوں، ایسے ہہیمانہ جرم کا کوئی جواز نہیں‘

تاہم زخمی ہونے والوں میں سے ایک شخص نیاز محمد بادیزئی نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ وہ حجام کی دکان پر پیسوں کی وصولی کے لیے گئے تھے۔

انھوں نے بتایا کہ ان دونوں ملزمان کا چار روز کا ریمانڈ حاصل کیا گیا ہے جبکہ 12 میں سے مزید تین افراد کی گرفتاری پیر کو عمل میں لائی گئی جن کا ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے منگل کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے الگ سے پولیس کی تین تحقیقاتی ٹیمیں بھی بنائی ہیں۔ ’ہماری یہ کوشش ہے کہ اس واقعے میں جتنے لوگ ملوث ہیں، خواہ وہ ایک ہے یا دو ہیں، سو ہیں یا چار سو ہیں، ان کا چالان جلد مکمل کر کے عدالت میں پیش کریں گے۔ ہماری کوشش ہے کہ حکومت کی ہدایات کے مطابق پہلا چالان 15 یوم کے اندر اندر جمع ہو۔‘

اے آئی جی نے بتایا کہ پولیس کے ایک کانسٹیبل پر سول ہسپتال کے قریب تشدد کیا گیا، جسے دوسرے پولیس والوں نے بچایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشافلاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشاف
مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

یورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاریورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاربرسلز: (ویب ڈیسک) یورپین پارلیمان نے بھارت میں دہشت گردی سے متعلق بنائے گئے قانون کے تحت انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش ظاہر کردی۔

Render Time: 2025-03-22 13:09:03