مشتِ خاک اور یہ سارے!!

Pmln خبریں

مشتِ خاک اور یہ سارے!!
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

مشتِ خاک کی کیا حیثیت؟کہاں کی دانائی اور کہاں کا تاریخی شعور؟ اہل سیاست اور اوپر...

مشتِ خاک کی کیا حیثیت؟کہاں کی دانائی اور کہاں کا تاریخی شعور؟ اہل سیاست اور اوپر والے ہی سب سے زیادہ عقل مند ٹھہرتے ہیں وہ وقت کے بادشاہ ہوتے ہیں، غلط کریں یا صحیح وہ اس پر اڑے رہتے ہیں چاہے اس میں ملک تباہ ہو جائے، عوام مفلوک الحال ہو جائیں یا ریاست زوال کا شکار ہو جائے۔ آج وہی صورتحال درپیش ہے۔ ایک ہے کہ وہ غصے سے لال پیلا ہے انتقام لینا چاہتا ہے، ایک دوسرا ہے جو اپنی انا کا اسیر ہے مقبولیت کے گھوڑے پر سوار ہو کر سب کو روندنا چاہتا ہے اور پھر اوپر والے ہیں جو معافی پر تیار نہیں۔ نتیجہ یہ ہے...

اس مشتِ خاک نے وزیر اعظم شہباز شریف کے پچھلے دور میں مفاہمت کی بات شروع کی تو سب سے پہلے نونی انتہا پسندوں نے ناک بھوں چڑھائی اور کہا اب تو کپتان کی باری ہے وہ بھی اسی طرح موسیقی کا سامنا کرے جیسے نونیوں نے کیا ہے۔ مشتِ خاک نے جواب دیا انتقام کی باریاں لگانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا منڈیلا اور بے نظیر نے انتقام نہیں لیا آج تاریخ میں وہ سرخرو ہیں اور انتقام لینے والوں کی قبر پر کوئی فاتحہ تک نہیں پڑھتا۔ انصافی تو ہیں ہی جذباتی وہ تو ہمیشہ گالیوں سے ہی نوازتے ہیں انہوں نے کہنا شروع کردیا کہ نون کی...

مولانا شاہ احمد نورانی مرحوم و مغفور ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ پاکستان کے مذہبی اور سیاسی عناصر کو فوج کے آمنے سامنے نہیں آنا چاہیے وہ مصر اور کئی دوسرے اسلامی ممالک کی مثال دیا کرتے تھے کہ جب اس طرح کا خلفشار ہو تو ریاست کمزور ہو جاتی ہے۔ مولانا نورانی نے نہ کسی مارشل لا حکومت کو مانا نہ کبھی اوپر والوں کی مداخلت کو تسلیم کیا۔ جنرل ضیاء الحق کی طرف سے ترغیب و تحریص کے باوجود انہوں نے ڈٹ کر اس کا مقابلہ کیا اور جب انکے اہم اور طاقت ور ساتھی جنرل ضیاء کے ساتھ مل گئے تو انہوں نے سب کو نکال باہر...

ملک کے ماضی کے اسی طرح کے بحرانوں کا جائزہ لیں تو ان بحرانوں کا حل یا تو پارلیمان کے راستے سے نکلا یا پھر گول میز کانفرنس یا آل پارٹیز کانفرنس کے ذریعے سے۔ فی الحال آل پارٹیز کانفرنس یا گول میز کانفرنس کا تو ماحول نہیں ہے البتہ پارلیمان کا راستہ کھلا ہے۔ مسلم لیگ ن سپیکر ایاز صادق اور تحریک انصاف اپنے پارلیمانی لیڈر عمر ایوب کی حوصلہ افزائی کرے ،وہ سیاسی مفاہمت کی راہ پر چلیں اور قدم بہ قدم ایسے سیاسی فارمولے کی طرف بڑھیں جس سے ہم اعتماد کے بحران سے نکل سکیں اور قومی مفاہمت کی عظیم شاہراہ پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلانگوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلانیہ اپ ڈیٹس اینڈرائیڈ 10 اور اس کے بعد کے ورژنز کے لیے دستیاب ہوں گی
مزید پڑھ »

چھوٹا سا غار جس میں داخل ہونے والے کی موت قطعی ہےچھوٹا سا غار جس میں داخل ہونے والے کی موت قطعی ہےیہ غار کوسٹا ریکا کے خوبصورت پہاڑی اور سرسبز سیاحتی علاقے Recreo Verde میں واقع ہے
مزید پڑھ »

اگر ہماری زمین مسلسل حرکت کرتی ہے تو ہم یہ محسوس کیوں نہیں کر پاتے؟اگر ہماری زمین مسلسل حرکت کرتی ہے تو ہم یہ محسوس کیوں نہیں کر پاتے؟صدیوں تک انسان یہ سمجھتا رہا کہ ہمارا سیارہ اس کائنات کا مرکز ہے اور اس کی وجہ یہ ماننا تھا کہ ہماری زمین حرکت نہیں کر رہی۔
مزید پڑھ »

’موت کا جزیرہ‘: اینتھریکس کے وہ خفیہ تجربے جن کے لیے فوج نے سائنسدانوں کی مدد حاصل کی’موت کا جزیرہ‘: اینتھریکس کے وہ خفیہ تجربے جن کے لیے فوج نے سائنسدانوں کی مدد حاصل کییہ ماحول کو تباہ کر دینے والا ایک خفیہ تجربہ تھا جس کی وجہ سے یہ برطانوی جزیرے خطرناک مواد میں لپٹا رہا اور نصف صدی تک ’نو گو ایریا‘ قرار پایا۔
مزید پڑھ »

ال نینو اور لا نینا کیا ہیں اور یہ دنیا کے موسموں کو کیسے تبدیل کر رہے ہیں؟ال نینو اور لا نینا کیا ہیں اور یہ دنیا کے موسموں کو کیسے تبدیل کر رہے ہیں؟ال نینو اور لا نینا کیسے پیدا ہوتے ہیں اور یہ عالمی موسموں کو کیسے تبدیل کر رہے ہیں؟
مزید پڑھ »

روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئےروسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئےیوکرین جنگ کے بعد سے چین اور روس کی تجارت میں اضافہ ہوا اور 2023 میں یہ 240 بلین ڈالر تک پہنچ گئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:12:36