مشہور ویب سیریز ’ مرزا پور ‘ کے شائقین کیلئے ’ بری ‘ خبر آ ...نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

کرکٹ خبریں

مشہور ویب سیریز ’ مرزا پور ‘ کے شائقین کیلئے ’ بری ‘ خبر آ ...نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
مرزا پورویب سیریزنیوزی لینڈ
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 63%

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

مشہور ویب سیریز مرزا پور ‘ کے شائقین کیلئے ’ بری ‘ خبر آ ... ...Apr 09, 2024 | 11:22 AMتفصیلات کےم طابق نیوزی لینڈ کے 9 کرکٹ رز کے انڈین پریمیئر لیگ میں معاہدے ہیں جب کہ اب تک 4 کرکٹ رز کو میچز کھیلنے کا موقع ملا ہے۔آئی پی ایل میں ایک ٹیم میچ کے لیے 4 غیر ملکی کھلاڑیوں کو پلیئنگ الیون میں شامل کر سکتی ہے، اس لیے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو پلیئنگ الیون کا حصہ بننے کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔

نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق کیوی کرکٹرز پانی پلانے کے لیے دوڑتے اور صرف پریکٹس کرتے دکھائی دیتے ہیں۔کین ولیمسن تین میچز میں باہر بیٹھے، دو میچز میں 27 رنز بنائے جب کہ فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے 4 میچز میں 5 وکٹیں حاصل کی ہیں، رچن رویندرا نے 5 میچز میں 112 رنز اسکور کیے ہیں، نیوزی لینڈ کے سب سے مہنگے پلیئر ڈیرل میچل نے 5 میچز میں 118 رنز بنائے ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان ٹیم کے کن دو سینئرکھلاڑیوں کی جگہ نوجوانوں کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰ آئی پی ایل میں میچل سینٹنر، ڈیون کانوے، لوکی فرگوسن، گلین فلپس اور میٹ ہنری کو تاحال کوئی میچ نہیں ملا۔ایک ہی بستر پر اپنے شوہر کے ساتھ رہنے والی 2 جوان بیویاں ۔۔۔ بیویوں میں پیار محبت ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

مرزا پور ویب سیریز نیوزی لینڈ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز شیڈول

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلاننیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان آ رہی ہے سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اعلان کب کیا جائے گا اہم خبر آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی پی ایل کو ترجیع دینے پر جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیاآئی پی ایل کو ترجیع دینے پر جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیانیوزی لینڈ کے 11 سے 12 سینئیر کرکٹرز سیریز کیلئے دستیاب ہی نہیں
مزید پڑھ »

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایک اہم کھلاڑی آؤٹنیوزی لینڈ کے خلاف 18 اپریل سے ہونے والی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔
مزید پڑھ »

عماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکانعماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکاننیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے عماد وسیم کو نظر انداز کرکے نوجوان کرکٹر عثمان خان کو تربیتی کیمپ میں بلائے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 08:59:41