مغلوں کی اکیس یادگاروں میں شامل لاہور کے شاہی قلعے میں بنا شیش محل اپنی طرز کا انوکھا شاہکار ہے، مشہور ملکہ ممتاز کے حوالے سے مشہور ہے کہ ایک دن انہوں نے خواب دیکھا کہ وہ آدھی رات کو کھلی ہوا میں اڑتی ہوئی جارہی ہیں اور ستاروں کو چھو رہی ہے SamaaTV
Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 hour agoمغلوں کی اکیس یادگاروں میں شامل لاہور کے شاہی قلعے میں بنا شیش محل اپنی طرز کا انوکھا شاہکار ہے، مشہور ملکہ ممتاز کے حوالے سے مشہور ہے کہ ایک دن انہوں نے خواب
دیکھا کہ وہ آدھی رات کو کھلی ہوا میں اڑتی ہوئی جارہی ہیں اور ستاروں کو چھو رہی ہے۔ شاہجہاں نے اپنی ملکہ کے کواب کی تعبیر کے طور پر شیش محل بنوایا ساتھ ہی پری محل اور نولکھا پیلس بھی بنوایا جو آج بھی موجود ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واشنگٹن میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس میں کمی کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے
مزید پڑھ »
واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
مزید پڑھ »
بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں اضافہ تیز تر ہوگا، رپورٹامریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں بارش کے بعد ٹڈیوں کے حملے میں تیز تر اضافہ ہوسکتاہے ۔
مزید پڑھ »
پاکستانی کبوتر باز کا مطالبہ: ’مودی جی میرا کبوتر واپس کریں‘پاکستان کے ایک شہری نے انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاسوسی کے الزام میں انڈیا میں پکڑا گیا اس کا کبوتر واپس کریں۔
مزید پڑھ »
ریلوے ایڈوانس بکنگ سے متعلق خوش خبریمحکمہ ریلوے نے 31 مئی کے بعد بھی ایڈوانس بکنگ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ایڈوانس بکنگ جاری رکھنے کے سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا
مزید پڑھ »