مشہور برطانوی ماڈل کے 10 ارب سے زائد کے زیورات چوری BritishModel House Jewelry
کے معروف فارمولا ون گروپ کے سابقہ چیف ایگزیکٹو برنی اکیلسٹون کی صاحبزادی و مقبول ماڈل تمارا اکیلسٹون کو اس وقت بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی غیر موجودگی میں چور 10 ارب 33 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے زیورات چرا کر رفوچکر ہو گیا۔ ماڈل کے ترجمان نے چوری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نامعلوم شخص کی جانب سے تمارا اکیلسٹون کے گھر پر چوری کی گئی جس کے نتیجے میں وہاں موجود 10 ارب 33 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی انگوٹھی، بالیاں اور بریسلیٹ چرا لیے گئے۔ اس کارروائی کے بعد سے تمارا فیملی غصے کی کیفیت میں...
11 بجے مطلع کیا گیا تاحال تفتیش جاری ہے لیکن اب تک کسی قسم کی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ برطانوی جریدے کے مطابق تمارا اکیلسٹون کے چوری شدہ زیوارات ان کے والد نے انہیں شادی کے موقع پر بطور تحفہ دیئے تھے، یہ چوری کی واردات محض 50 منٹ میں ہوئی اور اس دوران کی گئی کہ جب تمارا اکیلسٹون کرسمس کی چھٹیاں منانے کے لیے ملک سے باہر ہیں۔ معروف جریدے کے مطابق کین سنگٹن ہوم مہنگی ترین جگہ سمجھی جاتی ہے جہاں تمارا نے 55 کمروں پر مشتمل گھر 9 ارب روپے میں خریدا تھا۔ اس جگہ کو دنیا بھر کی امیر شخصیات کا مسکن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لوگوں کو ان کے ٹیلنٹ، ان کے کام، ان کے مزاج پر پرکھنا چاہیے.مہوش حیاتمہوش حیات 2019 کی پرکشش خواتین کی ٹاپ ٹین لسٹ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئیں۔ مزید پڑھیے:2019 کی ٹاپ 10 پُرکشش ایشین خواتین کی فہرست جاری TheMahiraKhan & MehwishHayat Among Top 10 Sexiest Asian Women in
مزید پڑھ »
مشہور شخصیات کے موت سے پہلے آخری الفاظ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دلی: پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کے بعد 50 طلبہ رہاانڈیا کے دارالحکومت دلی میں رات گئے تک مقامی پولیس کے صدر دفتر کے باہر احتجاج ہوا جس کے بعد پولیس نے اتوار کو گرفتار کیے گئے 50 طلبہ کو رہا کر دیا ہے۔ طلبہ کی رہائی کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »