مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا،اقتصادی رابطہ کمیٹی 11 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق

نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں گندم کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات پر غور ہوگا،آکسیجن گیس اور سلنڈر کی بلاتعطل سپلائی کا جائزہ لیاجائے گا،اجلاس میں مختلف وزارتوں ،ڈویژنز کے افسران کیلئے اعزازیہ کی منظوری متوقع ہے جبکہ حساس ادارے کو 45 ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ کی منظوری پر غور ہوگا۔

مشیر خزانہ کے زیرصدارت اجلاس میں اسلام آبادپولیس کیلئے 20 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری متوقع ہے اس کے علاوہ پولیس شہدا کی فیملیز کیلئے 3 کروڑ 64 لاکھ کی گرانٹ پر غور ہوگا،سی ڈی اے کیلئے 25 لاکھ کی گرانٹ بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا امریکی صدر سابق مشیر کی آنے والی کتاب سے خوف زدہ ہیں؟کیا امریکی صدر سابق مشیر کی آنے والی کتاب سے خوف زدہ ہیں؟امریکی عدالت کے جج نے سابق امریکی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان بولٹن کی آمدہ کتاب کے حوالے سے دائر کیس کی سماعت کرتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کتاب کی اشاعت رکوانا اب بہت مشکل ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی پروازوں کی بحالی: سی اے اے کی نئی سفری ایڈوائزری جاریعالمی پروازوں کی بحالی: سی اے اے کی نئی سفری ایڈوائزری جاریعالمی پروازوں کی بحالی: سی اے اے کی نئی سفری ایڈوائزری جاری Pakistan COVID19Pandemic Internationalflights CAA Issues NewTravelAdvisory Quarantine pid_gov Official_PIA official_pcaa sayedzbukhari ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران دو مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

شعیب ملک 5 ماہ سے فیملی سے دور، پی سی بی نے خصوصی اجازت دیدیشعیب ملک 5 ماہ سے فیملی سے دور، پی سی بی نے خصوصی اجازت دیدیشعیب ملک فیملی سے ملاقات کے بعد انگلینڈ روانہ ہوں گے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

شعیب ملک فیملی سے ملنے کے بعد انگلینڈ روانہ ہونگے: پی سی بیشعیب ملک فیملی سے ملنے کے بعد انگلینڈ روانہ ہونگے: پی سی بیلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک ٹیم کے ہمراہ دورہ انگلینڈ کے لیے 28 جون کو روانہ نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار | Abb Takk Newsکراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 18:05:54