مصر میں کرونا وائرس سے مسلح فوج کامیجر جنرل ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

مصر میں کرونا وائرس سے مسلح فوج کامیجر جنرل ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

مصر میں کرونا وائرس سے مسلح فوج کامیجر جنرل ہلاک Egypt CoronaVirus SeniorMilitaryOfficer Died MajorGeneralKhaledShaltou infectiousDisease

ابلاغ نے بتایا کہ کرونا وائرس کا شکار ہونے والے مسلح افواج کے میجر جنرل خالد شلتوت چل بسے ہیں۔مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق میجر جنرل خالد شلتوت کی کرونا سے ہلاکت کے باعث فوج میں صدمے اور سوگ کی کیفیت ہے۔گذشتہ دنوں مصری فوج نے لبریشن کمپلیکس، مرکزی چوکوں ، شاہراﺅں، سب ویز، میٹر ٹرین،

جامعات، پارلیمنٹ ہاﺅس اور وزیراعظم ہاﺅس کی صفائی کاعمل شروع کیا تھا۔ اسی دوران میجر جنرل شلتوت کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔فوج کے ترجمان کرنل تامر الرَفاعی نے بتایا کہ ، کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے مسلح افواج شہروں اور اہم تنصیبات کی صفائی اور وائرس کش اسپرے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں: فردوس عاشقعوام کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں: فردوس عاشق
مزید پڑھ »

ٹرمپ صحافی کے کرونا وائرس سے متعلق سوال پر طیش میں آگئےٹرمپ صحافی کے کرونا وائرس سے متعلق سوال پر طیش میں آگئےامریکی صدر ٹرمپ نے سوال کا جواب دینے کے بجائے رپورٹر سے کہا کہ تم بہت برے صحافی ہو،جس پر کانفرنس روم میں موجود تمام افراد ہکا بکا رہ گئے تفصیلات: SamaaTV
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے جنگ، جنوبی کوریا نے ٹیکنالوجی پر اکتفا کرلیاکرونا وائرس سے جنگ، جنوبی کوریا نے ٹیکنالوجی پر اکتفا کرلیاسیؤل : جنوبی کوریا نے ہلاکت خیز کرونا وائرس نے نمٹنے کےلیے جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال شروع کردیا۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں، ظفر مرزاکرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں، ظفر مرزاکرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں، ظفر مرزا ZafarMirza CoronaVirus PressConference Pakistan pid_gov MoIB_Official zfrmrza
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے: اداکارہ ماہرہ خانکرونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے: اداکارہ ماہرہ خانلاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کیسز کے بعد ویڈیو پیغام میں اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 08:46:19