ایرانی پارلیمنٹ کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کے چیئرمین حسین عبداللھیان نے رواں
ہفتے کے اوائل میں انکشاف کیا کہ مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے دور میں مصر اور تہران کے درمیان تعلقات کے ایک نئے باب کا آغاز کیا اور انہوںنے اس مقصد کے لیے متعدد وفود تہران بھیجے تھے۔سابق مصری اخوانی صدر محمد مرسی کی طرف سے ایران کے ساتھ تال میل بڑھانے سے متعلق ایرانی عہدیدار کا بیان اپنی نوعیت کا پہلا بیان نہیں ہے۔ مصر میں اخوان المسلمون کی قیادت میں قائم ہونے والی حکومت کے دور میں ایران نے عرب ممالک بالخصوص مصر میں اپنے اثرو نفوذ میں اضافے کے لیے سرتوڑ کوششیں شروع...
رپورٹ کے مطابق تہران اور قاہرہ کے درمیان اخوان حکومت کے دور میں پہلا رابطہ اگست 2012ء میں ہوا۔ دونوں ملکوںکے درمیان قربت پیدا کرنے کے لیے اخوان نے خیر الشاطر کی سربراہی میں عوامی وفود تہران بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ مصر سے پہلا اخوانی وفد 51 افراد پر مشتمل تھا جس نے ایران کے دورے کے دوران ایرانی قیادت سے ملاقات کی۔ اس وفد کی قیادت اخوان کی حامی لیبر پارٹی کے سابق رہ نما مجد احمد حسین نےکی۔ اس کے علاوہ اس وفد میں ایرانی حمایت یافتہ استقلال پارٹی کے رہ نما مجدی قرقر، الوسط پارٹی کے لیڈر اور سابق رکن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
شام کی سرکاری فوج نے حلب کے علاقے خان العسل پراپنا کنٹرول حاصل کرلیاشام کی سرکاری فوج نے حلب کے علاقے خان العسل پراپنا کنٹرول حاصل کرلیا Syria NorthernSyria SyrianForce AssadForces TakeControl RetakeSyrianHighway Presidency_Sy UN OIC_OCI GovernmentRF RTErdogan
مزید پڑھ »
نیب نے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی ہمارے کہنے پر نہیں کی: فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیب نے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائی ہمارے کہنے پر نہیں کی، چیئرمین نیب سمیت چپڑاسی کی نوکری بھی انہی لوگوں کے دور میں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ف
مزید پڑھ »
دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی سنا دیکراچی(ویب ڈیسک) دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ عائزہ
مزید پڑھ »