مصر سے سعودی شہریوں کی واپسی کے لیے پروازیں دو روز کے لیے بحال ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInSaudiArabia Egypt KSAembassyEG KSAMOFA
بدھ کے ایام میں فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔قاہرہ میں قائم سعودی عرب کے سفارت خانے کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ مصر میں موجود سعودی باشندوں کی وطن واپسی کے لیے دونوں ملکوں میں پروازیں دو روز کے لیے بحال کی گئی ہیں۔بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی ایئرلائنز ، فلائناس ، مصر ایئر اور دیگر فضائی کمپنیوں کو اپنی پروازیں منگل اور بدھ 10 اور11 مارچ کو دوبارہ چلانے کو کہا گیا ہے تاکہ سعودی عرب کے شہری وطن واپس...
بیان میں کہا گیا ہے کہ مسافر ان دو دن کے دوران مذکورہ بالا ایئر لائنز کے سفری ٹکٹوں پر بغیر کسی اضافی قیمت کے ادائیگی کے اپنی بکنگ شیڈول میں تبدیلی کرسکتے ہیں۔ ادھر مصری وزارت خارجہ نے ایک واضح بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے سعودی عرب کے شہریوں کی دس اور گیارہ مارچ کے ایام میں ہوائی جہازوں سے وطن واپسی میں ہرممکن مدد کرے گی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم سعودی عرب کے سفارت خانے سے استفسار کریں گے کہ آیا فضائی سروس کی بحالی صرف سعودی شہریوں کی وطن واپسی تک محدود ہے یا اس مصری شہریوں کو سعودی عرب جانے کی اجازت دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب اور مصر کے درمیان فضائی پروازیں آج اور کل کے لیے بحالسعودی عرب اور مصر کے درمیان فضائی پروازیں آج اور کل کے لیے بحال ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInSaudiArabia ImamEKaaba KingSalman emirates Egypt Flights EgyIndependent
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی دلہن کے روپ میں خواتین کے لیے دعا وائرل - ایکسپریس اردودلہن کے لیے منظوم دعا کو علامہ اقبال کی نظم ’’لپ پہ آتی ہے دعا بن کہ تمنا میری‘‘ کی زمین پر تحریر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
نجی میڈیکل کالجز کے طلباء کے لیے بڑی خبرلاہور : لاہورہائی کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی میرٹ لسٹیں ، خالی نشستوں کی تفصیلات اور نئےداخل طلبا کےنام اور میرٹ کی تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھ »
پشاور کے پانچ آؤٹ، بڑے ٹوٹل تک رسائی کے لیے حیدر اہمپاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 24ویں میچ میں آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں میزبان لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو آغاز میں تیسرا نقصان پہنچا دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا ہمارا کپتان کورونا سے لڑنے کے لیے تیار ہے؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں بغاوت کے الزام میں مزید 20 شہزادے گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار شدگان میں فوج کے سابق انٹیلی جنس سربراہ نائف بن احمد بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »