مصر میں تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک، 15 زخمی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مصر میں تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک، 15 زخمی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پائپ لائن میں لیکیج تیل چوری کی وجہ سے ہوئی جس سے آگ بھڑکی، حکام

صوبے البحیرہ میں تیل کی پائپ لائن میں آگ لگنے کے باعث 6 افراد ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے صوبے البحیرہ میں تیل کی پائپ لائن میں آتشزدگی کے نتیجے میں 6 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوگئے، سرکاری ترجمان برائے وزارت صحت کے مطابق تقریباً 20 کے قریب زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، حکومت کی جانب سے زخمیوں کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب مصری حکام کا کہنا ہے کہ پائپ لائن میں لیکیج تیل چوری کرنے کی وجہ سے ہوا اور اسی وجہ سے آگ بھی لگی تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر:البحیرہ میں تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے 6افراد ہلاکمصر:البحیرہ میں تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے 6افراد ہلاکمصر:البحیرہ میں تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے 6افراد ہلاک Egypt AlBeheira OilPipeLine GotFire Casualties Burned
مزید پڑھ »

لاہور کے انارکلی بازار میں بھارت سے آنے والی سکھ خواتین سے لوٹ مارلاہور کے انارکلی بازار میں بھارت سے آنے والی سکھ خواتین سے لوٹ مارمسلح افراد نے لاہور کے انارکلی بازار میں بھارت سے آنے والی سکھ خواتین کو لوٹ لیا ڈولفن اسکواڈ نے ملزمان کو پکڑ کر مسروقہ سامان برآمد کرلیا
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں دوسرے روز بھی تصادم جاری، 2 روز میں 260 سے زائد مظاہرین گرفتارہانگ کانگ میں دوسرے روز بھی تصادم جاری، 2 روز میں 260 سے زائد مظاہرین گرفتار
مزید پڑھ »

چلی میں حکومت مخالف احتجاج میں تیزی، جھڑپوں میں کئی افراد زخمیچلی میں حکومت مخالف احتجاج میں تیزی، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:21:54